Sun, 23 Feb 2020 13:18:16
پاکستان کی حمایت میں نعرہ لگاکر سرخیوں میں آنے والی امولیہ کی گرفتاری اور 14دنوں کی تحویل میں دیئے جانے کے بعد فریڈم پارک میں سی اے اے مخالف احتجاجی اجلاس کے آرگنائزر کونسلر عمران پاشاہ کو اپارپیٹ پولیس نے حاضرہوکر اپنا موقف رکھنے کیلئے نوٹس دیاہے۔
View more
Sun, 23 Feb 2020 13:09:08
ملک کے معروف قانون دان اور آئینی امور کے ماہر فیضان مصطفیٰ نے کہا ہے کہ بنگلور و کے فریڈم پارک میں شہریت قانو ن کے خلاف احتجاج کے دوران ایک لڑ کی امولیہ کی طرف سے ’پاکستان زندہ باد‘ کا جو نعرہ لگایا گیا وہ ملک سے غداری کے زمرے میں نہیں آتا البتہ موقع محل کے اعتبار سے یہ نعرہ مناسب نہیں تھا۔
View more
Sun, 23 Feb 2020 12:58:02
دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ہفتہ کو نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل معاملے کے چار قصورواروں میں سے ایک ونے کمار شرما کی بہترین علاج سے متعلق عرضی مسترد کر دی ۔
View more
Sun, 23 Feb 2020 00:28:51
جے پور کے شاہین باغ کے نام سے مشہور شہید ی یادگار پر شہریت ترمیمی قانون اور مجوزہ این آر سی کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ مصنفہ اروندھتی رائے نے کہا کہ مودی حکومت کا دماغ صرف مسلمانوں کے خلاف کام کرتا ہے لیکن شہریت ترمیمی قانون اور مجوزہ این آر سی کا پورا عمل ہندوستانی عوام کے خلاف ہے-
View more
Sun, 23 Feb 2020 00:22:41
اتر پردیش کے ضلع بھدوہی میں سنیچر کے روز بی جے پی رکن اسمبلی سمیت سات افراد کو اجتماعی عصمت دری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے رویندر ترپاٹھی کے بھتیجے اور اجتماعی عصمت دری کے کلیدی ملزم سندیپ ترپاٹھی کو گیان پور سے گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 23 Feb 2020 00:19:00
سرکاری حکم نامے کے باوصف سرکاری مواصلاتی کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات بحال کرنے میں ہنوز ناکام ہوئی ہے جس کے باعث کمپنی کے صارفین جہاں ایک طرف پریشان ہیں وہیں وہ دوسری طرف نجی انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرس کی طرف رجوع کرنے پر مجبور ہورہے ہیں۔
View more
Sun, 23 Feb 2020 00:15:56
جرمن شہر ہاناؤ میں بلااشتعال فائرنگ کر کے نو (9) لوگوں کو ہلاک کرنے کے واقعے کے بعد حکومت نے جرمنی بھر میں مسلمانوں کی سلامتی اور تحفظ کو بہتر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more