Fri, 21 Feb 2020 11:27:55
چین میں کورونا وائرس سے مزید 108 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2118 ہو گئی ہے۔ چین میں متاثرہ افراد کی تعداد 74 ہزار سے زیادہ ہوگئی۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 00:39:44
سپریم کورٹ نے لفظ اقلیت کی تعریف کرنے اور ملک کی 9 ریاستوں میں اقلیتوں کی شناخت کےلئے ہدایت جاری کرنے سے متعلق عرضی جمعرات کو خارج کر دی۔ عرضی میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ جن ریاستوں میں ہندوؤں کی تعداد کم ہے وہاں انہیں اقلیتی درجہ فراہم کیا جائے۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 00:35:11
سپریم کورٹ نے اپہار سینما آتشزدگی سانحہ میں لاپروائی کے مجرم اورملک کے جانےمانے بلڈر انسل برادران کو بڑی راحت دیتے ہوئے آتشزدگی شکار کی ایسوسی ایشن کی كيوریٹو عرضی خارج کردی ہے۔ اب سشیل انسل اور گوپال انسل کو جیل نہیں جانا پڑے گا۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 00:31:21
اتر پردیش میں سیاسی اور سماجی کارکنان کے خلاف استعمال کیے جانے والے سخت قوانین کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ نے جمعرات کو یہاں اتر پردیش بھون کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے انھیں حراست میں لے لیا۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 00:27:23
ایودھیا میں ایک طرف عظیم الشان رام مندر تعمیر کرنے کے لیے تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں اور اس کے لیے تشکیل کردہ ’شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر‘ ٹرسٹ کی پہلی میٹنگ 19 فروری کو ہو بھی چکی ہے،
View more
Fri, 21 Feb 2020 00:22:42
کیرالہ کے وزیراعلی پنارائی وجین نے جمعرات کو تمل ناڈو کے تروپور ضلع کے اویناشی کے نزدیک قومی شاہراہ پرایک لاری کے کیرالہ ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آرٹی سی) کی بس سے ٹکرانے کی وجہ سے ہوئے حادثے میں 20 افراد کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 00:17:13
نربھیا عصمت دری اور قتل کیس کے قصورواروں میں سے ایک ونے تہاڑ جیل میں اپنے کمرے کی دیوار میں سر مار کر خود کو زخمی کر لیا اور اب عدالت میں عرضی دائر کی ہے کہ اس کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے لہٰذا اس کا علاج کروایا جائے۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 00:06:13
جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولانا سیدارشدمدنی نے ممبئی میں شروع ہو رہے جمعیۃ علماء ہندکے چار روزہ مجلس عاملہ اور مجلس منتظمہ کے اجلاس سے قبل ممبئی کے مراٹھی پتر کار سنگھ میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کی۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 11:20:14
شاہین باغ میں گزشتہ68 دنوں سے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی و این پی آر کے خلاف جاری عالمی شہرت حاصل کر چکے دھرنا و مظاہرہ میں 19فروری کا دن بہت خاص رہا کیونکہ سپریم کورٹ کے ذریعہ مقرر کردہ مذاکرہ کار سنجے ہیگڈے اور سادھنا رام چندرن بات چیت کرنے پہنچے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy