Wed, 19 Feb 2020 11:33:27
بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کے صفائی کرمچاریوں کو رہائش کی سہولت فراہم کرنے بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کی طرف سے فلیٹ تعمیر کئے جارہے ہیں، ان میں سے چند فلیٹ کے حق پترا آج منتخب صفائی کرمچاریوں میں تقسیم کئے گئے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 11:27:09
کنڑا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیرمین ٹی ایس ناگ بھرنا نے وزیر برائے پرائمری وسکینڈری تعلیم سریش کمار کو مکتوب روانہ کرکے اسکول میں کنڑا میں بات کرنے پر جرمانہ لگانے والے چنسندرا کے ایس ایل ایس انٹرنیشنل گروکل اسکول کی منظوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 11:13:30
جھونپڑی میں رہنے والے تقریباً 200 لوگوں کا کہنا ہے کہ انھیں آئندہ ’نمستے ٹرمپ‘ ایوینٹ کی وجہ سے جگہ خالی کرنے کو کہاگیا ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 11:09:24
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے 18 فروری کو تقریباً 70 کالم نویسوں سے بند کمرے میں ملاقات کی۔ بتایا جاتا ہے کہ انھوں نے میٹنگ کے لیے مختلف زبانوں میں لکھنے والے کالم نویسوں کو مدعو کیا تھا تاکہ وہ اپنی تحریروں میں آر ایس ایس کے نظریات اور پیغامات کو مثبت طریقے سے پیش کر سکیں۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 11:06:44
دہلی پولیس نے جامعہ۔نیو فرینڈس کالونی میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مظاہرے کے دوران ہوئے تشدد کے معاملے میں منگل کو عدالت میں چارج شیٹ داخل کر دی۔اس میں شرجیل امام پر اکسانے کا الزام لگایا گیا ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 01:08:21
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو و سابق وزیر اعلی مایاوتی نے یوگی حکومت کی جانب سے اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ کو عوامی توقعات کے ساتھ دھوکہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ریاست کی ترقی اور 22 کروڑ عوام کی فلاح ممکن نہیں ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 01:04:41
ترنمو ل کانگریس کے سابق ممبر پارلیمنٹ و مشہور ادا کار تاپس پال کا آج صبح دل کا دوڑہ پڑنے کی وجہ سے انتقال ہوگیاہے۔ اس وقت ان کی عمر 61سال تھی۔پال کا ممبئی کے ایک پرائیوٹ اسپتال میں انتقال ہوا ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 00:56:56
سپریم کورٹ نے انتخابی حلف نامہ میں فوجداری مقدمہ کو چھپانے کے معاملے میں مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی دیوندر فڑنویس کی نظر ثانی کی درخواست پر فیصلہ منگل کو محفوظ رکھ لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy