Mon, 17 Feb 2020 12:54:20
بھٹکل تعلقہ کے ویوسائی سیوا سہکاری سنگھا لمیٹیڈ کے ڈائریکٹرز کے لئے ہوئے انتخاب میں سابق ایم ایل اے منکال وئیدیا اور ان کے تمام حامیوں کو زبردست جیت حاصل ہوئی ہے۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 12:42:12
انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے آخری اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر 2-1 سے سیریز جیت لی۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 11:55:25
محکمہ جنگلات کے افسران نے ایک زبردست مہم چلاتے ہوئے بی جے پی لیڈر اور کارکلا تعلقہ پنچایت کے رکن کے گھر پر دھاوا بولا اور اس کے احاطے میں زمین کی کھدائی کرکے کروڑوں روپے مالیت کے درختوں کے تنے زمین کے اندر سے برآمد کرلیے۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 11:52:21
شادی میں شرکت کے لئے ضلع ہاسن سے پتور کی طرف آنے والی مسافروں سے بھری ایک منی بس اپن انگڈی کے حدود میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 11:14:46
کانگریس ہائی کمان نے کے پی سی سی کے نئے صدر کے تقرر کا معاملہ تقریباً حل کردیاہے۔ قوی امکان ہے کہ اگلے ہفتہ ڈی کے شیوکمار کے پی سی سی صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے والے ہیں اورلنگایت طبقہ کے اہم اورسینئر لیڈر شری ایم بی پاٹل کو کے پی سی سی کانیاکارگزار صدر مقررکیاجانے والا ہے۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 10:56:49
7/اپریل2014،یہ وہ تاریخ ہے جب بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے منشور جاری کیا تھا جس میں وعدہ کیاگیاتھا کہ بی جے پی انتخابی سدھار کرنے کیلئے پابند ہے، جس میں بدعنوانی سے پاک ہندوستان کی تعمیر کا وعدہ کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 00:18:23
کانگریس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے جامعہ تشدد پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی پولیس پر سچ نہ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے اتوار کو کہا کہ قصورواروں کے خلاف حکومت کو کارروائی کرنی چاہیے۔
View more
Mon, 17 Feb 2020 00:15:01
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے درج فہرست ذات و قبائل اور دیگر پسماندہ طبقوں (ایس سی، ایس ٹی، اوبی سی) کے لئے ریزرویشن کی سہولت کو آئین کی نویں شیڈیول میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ اس سے ان طبقوں کو تحفظ مل سکے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy