Sun, 16 Feb 2020 23:53:40
عام آدمی پارٹی کے بلیماران اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی عمران حسین کالج کے دنوں سے ہی سماج کے مظلوم اور محروم طبقے کے درمیان بیداری پھیلانے میں سرگرم رہے اور ضرورت مند لوگوں کو سماجی انصاف دلانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 23:40:50
کاسرگوڈ ڈسٹرکٹ ایڈیشنل سیشنس کورٹ نے نابالغ طالبات کے ساتھ جنسی ہراسانی کا جرم ثابت ہونے پر نیرچلوملاڈکا (۲۳سال) نامی اسکول ٹیچر کو 15سال قید اور 35ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 23:38:38
یہاں سے قریب کوٹا نامی علاقے میں مندر کے تالاب میں تیرتے وقت غرقابی سے ایک ایسے نوجوان کی موت واقع ہوئی ہے، جودو دن بعد بنگلورو میں انجینئرنگ سے متعلقہ ملازمت پر لگنے والا تھا۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 13:02:58
ریاست آسام میں 18لاکھ لوگوں کو فہرست رائے دہندگان سے باہر کردیا گیا ہے ان میں سے 4لاکھ 10ہزار مسلمان ہیں جب کہ مابقی 15لاکھ ہندو بھائی ہیں۔ لیکن ان 15لاکھ ہندوؤں میں سے تمام کے تمام اقوام درج فہرست، قبائل درج فہرست اور نہایت غریب قسم کے ہندو لوگ ہیں۔ 18لاکھ کی فہرست میں اعلیٰ ذات کے ہندو شامل نہیں ہیں۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 12:38:52
آئی اے ایس عہدیدار منیش موڈگل جنہیں مرکزی حکومت نے گزشتہ ہفتہ ای گورننس کے لیے قومی ایوارڈ عطا کیا تھا، کا کمشنر سروے ، سیٹلمنٹ اور لینڈ ریکارڈس کے عہدہ سے تبادلہ کردیا گیا ۔ منیش کو اب محکمہ پر سونل اور انتظامی اصلاحات کا سکریٹری مقرر کیا گیا۔ کے وی تری لوک چندر جو پہلے انسپکٹر جنرل رجسٹریشن اور کمشنر آف اسٹامپس تھے اب ان کی جگہ لیں گے۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 12:00:28
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 15 دسمبر 2019 کو پولیس کی طرف سے کی گئی بربریت سے متعلق ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کی طرف سے جاری کی گئی اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ پولیس لائبریری میں موجود ان طلباء کو زد و کوب کر رہی ہے جو وہاں مطالعہ کر رہے تھے۔ جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) نے دعوی کیا ہے کہ ویڈیو 15 دسمبر 2019 کی ہے۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 11:22:29
انگلینڈ نے 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے اور ہم میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سیریز1-1 سے برابر کرلی۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 10:37:28
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں... جی ہاں، دہلی اسمبلی الیکشن جیتنے کی بی جے پی کی تمام تدبیریں الٹی پڑ گئیں اور آخر نریندر مودی اور امت شاہ کو کیجریوال کے ہاتھوں منھ کی کھانی پڑی۔ دہلی میں بی جے پی کی صرف ہار ہی نہیں بلکہ کراری ہار ہوئی۔
View more
Sun, 16 Feb 2020 10:32:54
جنا سینا پارٹی کے سربراہ و تلگو فلموں کے مشہور اداکار پون کلیان نے دعوی کیا ہے کہ اے پی کے دارالحکومت امراوتی کی منتقلی کا ریاستی حکومت کو کوئی اختیار نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy