Sat, 15 Feb 2020 10:55:17
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دہلی اسمبلی انتخابات میں شاہ کی قیات میں فرقہ وارانہ مہم چلائی گئی ، ماحول کو خراب کیا گیا اور شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مہم چلانے والوں کو گولی مارنے کی بات کی گئی مگر اس وقت بی جے پی کی مرکزی قیادت خاموش تماشائی رہی اور اب وہ ان بیانات سے کنارہ کررہی ہے تو اس سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگااور تاریخ کبھی بھی معاف نہیں کرے
View more
Sat, 15 Feb 2020 10:47:05
ریاست میں پہلی مرتبہ وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا اس سال مارچ کی پانچ تاریخ کو اپنے سالانہ اصل بجٹ کے ساتھ ہی بچوں کے لئے مستقل بجٹ بھی پیش کرنے والے ہیں۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 10:35:25
سری نگر کے پائین شہر کے نوہٹہ علاقے میں واقع 625 برس قدیم تاریخی جامع مسجد میں نماز ادا کرنے والے شہریوں نے انتظامیہ سے شکوہ شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف جامع کے گرد وپیش خیمہ زن چھاپڑی فروشوں کا شور وغل اور دوسری طرف بے ہنگم ٹریفک نمازیوں کے لئے ذہنی کوفت و روحانی اذیت کا باعث بن رہا ہے۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 10:31:33
شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بدستور جاری ہے۔ یہاں کی سڑک کھولنے کے لئے دائر کی گئی درخواست پر سپریم کورٹ 17 فروری کو سماعت کرنے جا رہا ہے۔ شاہین باغ کی خاتون مظاہرین بھی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران اپنا موقف پیش کرنے کے لئے تیاری کر رہی ہیں۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 10:26:17
اترپردیش اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوسرے دن جمعہ کو سی اے اے مظاہرین پر پولیس کی کارروائی اور ریاست میں نظم و نسق کی ابتر صورت حال پر حزب اختلاف نے زبردست ہنگامہ کیا۔ اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے وقفہ سوال کے اندر اسپیکر کو اسمبلی کی کاروائی دو بار ملتوی کرنی پڑی۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 10:16:51
قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں خاتون مظاہرین سے اتحاد پر قائم رہنے اور انتشار سے بچنے کا مشورہ دیتے ہوئے مشہور عالم دین اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مولا نا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نے تحریک چلانے والی خواتین سے کہاکہ اس تحریک کو کسی طرح سے بھی کمزور نہ ہونے دیں۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 00:51:43
شیریت ترمیمی قانون کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بھڑکاؤ بیان دینے کے الزام میں گورکھپور ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف یوپی حکومت نے نیشنل سکیورٹی ایکٹ (NSA) کے تحت کارروائی کی ہے۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 00:47:37
سپریم کورٹ نے ایڈجسٹڈ گراس ریونیو یعنی ’اے جی آر‘معاملے میں انڈین ایئرٹیل، ووڈافون-آئیڈیا، ریلائنس کمیونیکیشن، ٹاٹا ٹیلی سروسز اور دیگر ٹیلی کام کمپنیوں کے منیجنگ ڈائریکٹرس کو17 مارچ کو ذاتی طورپر طلب کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy