Sat, 15 Feb 2020 00:25:12
پریاگ راج یعنی الٰہ آباد میں 19 دسمبر کے بعد شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کئی مظاہروں میں تشدد برپا ہوا تھا جس میں عوامی ملکیت کو کافی نقصان پہنچا تھا۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 00:20:54
دہلی کے وزیراعلی اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال 16 فروری کو دہلی کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے جا رہے ہیں۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 00:17:14
گلبرگہ ایرپورٹ سے رواں سال سے عازمین حج کو سعودی کے لئے راست پروازی کی سہولت فراہم کئے جانے کے امکانات کے پیش نظر گلبرگہ کی رکن اسمبلی محترمہ کنیزفاطمہ نے وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کو ایک میمورنڈم پیش کرکے درخواست کی ہے کہ گلبرگہ میں حج بھون کی تعمیر کے لئے رواں سال کے بجٹ میں 10/ کروڑ رقم منظوری کی جائے۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 00:10:52
گارگی کالج میں طالبات کے ساتھ چھیڑخانی کے معاملے میں گرفتار سبھی دس ملزمین کو ساکیت عدالت سے جمعہ کو ضمانت مل گئی۔ عدالت نے تمام ملزمان کو 10-10 ہزار روپے کے مچلکے پر رہا کیا ہے۔ اس سے قبل ملزمان کو عدالتی تحویل میں بھیجا گیا تھا۔ ادھر، اس معاملہ کی دہلی ہائی کورٹ میں 17 فروری کو سماعت ہوگی۔
View more
Sat, 15 Feb 2020 00:02:40
اتر پردیش اسمبلی کے جمعرات سے شروع ہوئے بجٹ اجلاس کے دوسرے دن کانگریس اراکین اسمبلی نے اسمبلی احاطے میں رسوئی گیس سلنڈروں کے ساتھ احتجاج کیا اور حکومت مخالف نعرے بازی کی۔
View more
Fri, 14 Feb 2020 23:56:35
سپریم کورٹ نے ملک کو دہلا دینے والے نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل معاملے کے قصوروار ونے شرما کی صدر جمہوریہ کے ذریعہ رحم کی عرضی کو خارج کئے جانے کو چیلنج دینے والی عرضی جمعہ کو خارج کر دی۔
View more
Fri, 14 Feb 2020 19:34:47
ساحلی علاقے کے ماہی گیروں کے ایک وفد نے گنگا متستھ اور دیگر 39ضمنی ذاتوں کو درج فہرست قبائل میں شامل کرنے کا مطالبہ مرکزی حکومت سے کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا کو میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Fri, 14 Feb 2020 19:23:36
ہوناور پورٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی کی طرف سے ٹونکا میں تجارتی بندرگاہ تعمیر کرنے کے لئے وزنی ساز وسامان لے جانے والی گاڑیوں کو مقامی لوگوں نے بطور احتجاج آگے بڑھنے سے روک دیا اور اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق مختلف ماہی گیر تنظیموں اور مقامی لوگوں نے احتجاج میں حصہ لیا اور مطالبہ کیا کہ بندرگاہ کی تعمیر کا جو ٹھیکہ کمپنی کو دیا گیا ہے اسے رد کردیا جائے، اور اس کمپنی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy