Wed, 19 Feb 2020 00:32:19
ہندوستان کی حکومت نے عراق کے دورے پر جانے والے ہندوستانی مسافروں کو پہلے کی مشاورت میں تھوڑی چھوٹ دیتے ہوئے نظر ثانی مشاورت جاری کیا ہے اور سیکورٹی کے نقطہ نظر سے پانچ صوبوں میں سفر نہ کرنے کی صلاح دی ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 00:29:21
شاہین باغ میں تقریباً دو ماہ سے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج جاری ہے اور حکومت ان مظاہرین کی سننے کو تیار نہیں ہے۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 00:25:56
اترپردیش کی یوگی حکومت نے انفرااسٹرکچر،سوشل سیکورٹی اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود پر توجہ مرکوزکرتے ہوئے منگل کو اسمبلی میں 5 لاکھ کروڑ کا چوتھا بجٹ پیش کیا۔
View more
Wed, 19 Feb 2020 00:23:19
سماج واد ی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے منگل کو یوگی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ کو پروگرام و پالیسی سے عاری بتایا۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 18:39:34
خاتون مسافر کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں ایک کے ایس آر ٹی سی بس کنڈکٹر کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور عدالت میں پیش کرتے ہوئے اُسے جوڈیشیل کسٹڈی میں بھیج دیا گیا ہے۔ گرفتار شدہ کنڈکٹر کی شناخت پتور بس ڈپو سے منسلک ایسوبو علی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 13:56:51
بیلتنگڈی تعلقہ کے انڈابیٹو نامی گاؤں میں ایک آٹو رکشا اُلٹ کر 25 فٹ گہرے کھیت میں جاگرنے سے رکشہ پر سوار دو خواتین جاں بحق ہوگئیں، البتہ رکشہ پر سوار ایک حاملہ خاتون معجزاتی طور پر محفوظ رہ گئی۔ حادثہ پیر کی شام کو پیش آیا۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 13:10:52
اترپردیش کے اسمبلی اور قانون ساز اسمبلی میں سماج وادی پارٹی کے اراکین نے پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کے جان کے خطرے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے اس سلسلے میں جم کر ہنگامہ کیا جس سے اسپیکر کو ایوان کی کاروائی ملتوی کرنی پڑی۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 13:06:02
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے خواتین فوجی افسران کو مستقل کمیشن دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ۔
View more
Tue, 18 Feb 2020 13:01:16
قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں جاری مظاہرہ میں خاتون مظاہرین نے واضح کردیا کہ جب تک اس سیاہ قانون کو واپس نہیں لیا جاتا اس وقت تک ہمارا پرامن مظاہرہ جاری رہے گا۔ یہ ردعمل سپریم کورٹ کے ذریعہ مذاکرہ کار مقرر کرنے اور سماعت کو 24 فروری تک ملتوی کرنے کے بعد آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy