Tue, 25 Feb 2020 11:45:49
بی جے پی کے انتہاپسند لیڈر کپل مشرا جیسے شرپسندوں کی کارستانیوں سے دہلی جل رہی ہے لیکن مودی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔دہلی کے جعفرآباد میں شہریت ترمیمی قانون (CAA) کے خلاف چل رہے پرامن مظاہرے کے ردعمل میں دوسری طرف تشددکاسہارالیاگیا۔اتوار کو جو ہنگامہ شروع ہوا وہ پیر کو بھی جاری رہا۔
View more
Tue, 25 Feb 2020 00:44:22
دنیا کی نمبر ایک ٹسٹ ٹیم انڈیا کو اپنے بلے بازوں کی شرمناک کردگی کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ کے چوتھے ہی دن پیر کو 10 وکٹ سے بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Tue, 25 Feb 2020 00:22:12
سپریم کورٹ کے جسٹس دیپک گپتا نے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے فیصلوں سے اختلاف کرنے والوں کو دبانے کی کوشش کرنے سے جمہوریت پربڑے بھیانک اثرات مرتب ہوتے ہیں
View more
Tue, 25 Feb 2020 00:08:07
تاج محل کی خوبصورتی پر فدا ہونے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ ہندوستان کی خوشحال اور متنوع ثقافت کا نمونہ ہے.
View more
Tue, 25 Feb 2020 00:00:59
شہریت(ترمیمی)قانون کے خلاف علی گڑھ میں جاری احتجاج کے دوران تشدد کا معاملہ آج یوپی اسمبلی میں گونجا اور اسمبلی کی کاروائی تقریبا 10 منٹ تک متأثررہی۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 23:50:57
شمال مشرقی دہلی میں ترمیم شدہ شہریت ایکٹ کی مخالفت اور موافقت کرنے والوں میں آج پھرتصادم ہوا جس میں دہلی پولیس کے مطابق سہ پہر کے وقت جھڑپوں میں ایک ہیڈ کانسٹیبل ہلاک ہوگیا۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 23:45:53
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج ہندوستان اور امریکہ کو ایک فطری دوست قرار دیا اور ہندوستان کی غیر معمولی ترقی اور اس کے اقدار کی بھرپور تعریف کی۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 18:51:24
دہلی کے شاہین باغ میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ شاہین باغ میں مظاہرہ کر رہے لوگوں سے بات چیت کے بعد مذاکرہ کاروں نے اپنی سیل بند رپورٹ سپریم کورٹ کے حوالے کر دی ہے۔ پیر کے روز رپورٹ ملنے کے بعد سپریم کورٹ نے معاملے کی سماعت کے لیے آئندہ تاریخ 26 فروری مقرر کی۔ اب بدھ کے روز اس معاملے میں اگلی سماعت ہوگی۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 18:44:27
دہلی کے جعفر آباد میٹرو اسٹیشن پر شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ بڑی تعداد میں خواتین احتجاجی مظاہرہ میں شامل ہیں۔ سی اے اے کو لے کر موج پور میں اتوار کو دو گروپوں میں تصادم کے بعد آج علاقے میں سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ بڑی تعداد میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy