Sun, 02 Feb 2020 21:16:41
جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے قلب میں واقع پرتاب پارک میں اتوار کو ہونے والے گرینیڈ حملے میں دو سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 21:12:14
چین کے ووہان شہر سے 323 ہندوستانی مسافروں کو لے کر ایئرانڈیا کا دوسرا خصوصی طیارہ اتوار کی صبح نئی دہلی ہوائی اڈے پہنچ گیا ہے۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 21:07:21
مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے گنگا پور پارلیمانی حلقے سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رکن اسمبلی پرشانت بمب نے ناندیڑ پارلیمانی حلقے سے اپنی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ پرتاپ پاٹل چیکھلیکر کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج کر الزام لگایا ہے
View more
Sun, 02 Feb 2020 21:02:49
کانگریس نے معمر افراد کو دی جانے والی پینشن میں اضافہ، تعلیم یافتہ کو بے روزگاری بھتہ اور پانی بچاؤ، پیسہ کماؤ اور بجلی بچاؤ، پیسہ کماؤ جیسے دلکش وعدوں کے ساتھ اتوار کو دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا انتخابی منشور ’ایسی ہوگی میری دلی‘ جاری کیا۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 20:51:51
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ خاتون مظاہرین کے جوش و خروش، ہمت اورعزم میں ہندو شدت پسند تنظیموں کی دھمکی،
View more
Sun, 02 Feb 2020 13:01:47
تریپورہ کے اگرتلا میں پولیس نے 1971 کی فرضی ووٹر لسٹ کی مدد سے ریاست کے مقامی رہائشی ہونے سے متعلق سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان دونوں نے بتایا کہ ان کے پاس 1971 کا کوئی ہندوستانی سرٹیفکیٹ نہیں تھا اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے تحت ڈیٹینشن سینٹر سے بچنے کے لئے انہوں نے یہ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی کوشش کی تھی۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 12:57:10
ساگر مالا منصوبے کے تحت کاروار بندرگاہ کی توسیع سے متعلق ٹیگور ساحل پر جو تعمیری کام کیا گیا تھا اس پر عدالت کے اسٹے آرڈ کی تعمیل کرتے ہوئے بندرگاہ کے افسران ساحل پر رستہ بنانے کے لئے ڈالی گئی مٹی اور پتھر ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 12:50:05
اپنی بدکلامی اور زہر افشانی کے لئے مشہور شمالی کینرا ایم پی اننت کمار ہیگڈے نے پھر ایک بار زہر اگلا ہے اور اس مرتبہ گاندھی جی کو نشانے پر لیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جدوجہد آزادی محض ایک ڈرامہ تھی اور ستیہ گرہ کی وجہ سے ملک کو آزادی نہیں ملی تھی۔
View more
Sun, 02 Feb 2020 12:36:16
سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے پارلیمنٹ میں پیش 21-2020 کے بجٹ کو ’دیوالیہ سرکار کا دیوالیہ بجٹ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ گرتی معیشت، بے تحاشا بڑھتی ہوئی مہنگائی اور روزگار کے بارے میں کوئی ٹھوس قدم اٹھانے کی بات بجٹ میں نہیں کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy