Thu, 30 Jan 2020 12:21:28
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ مشرق وسطیٰ کے نام نہاد امن منصوبہ”ڈیل آف دی سنچری“ پر فلسطینیوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے-
View more
Thu, 30 Jan 2020 12:15:22
کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) کے مختلف کارپوریشنز میں جاری تبادلہ (ٹرانسفر) کے دھندے پر روک لگانے کے لئے ریاستی حکومت ٹرانسپورٹ محکمہ میں تبادلوں سے متعلق نئی پالیسی جاری کرنے کے بارے میں غور کررہی ہے۔
View more
Thu, 30 Jan 2020 12:09:03
ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے ستمبر 2019 میں واپس لئے گئے ٹرافک ضابطوں سے متعلق بھاری جرمانوں کے حکم کو دوبارہ نافذ کر دیا جائے گا۔
View more
Thu, 30 Jan 2020 12:00:39
کرناٹک ہائی کورٹ نے منگلورو پولیس کو 19؍ دسمبر 2019 کو منگلورو میں مخالف سی اے اے احتجاج کے دوران تشدد سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ رکھنے کی ہدایت دی۔
View more
Thu, 30 Jan 2020 11:36:46
سی اے اے این آر سی جیسے متنازعہ قوانین کے خلاف گجرات ، جھارکھنڈ ، آندھراپردیش ، مہاراشٹرا ، بہار اور دیگر ریاستوں میں بطور احتجاج بھارت بند منا گیا ۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 21:52:41
دہلی کی ایک عدالت نے ملک سے غداری کے الزام میں گرفتار شرجیل امام کو بدھ کو پانچ دن کے لیے دہلی پولیس کی کرائم برانچ کی تحویل میں دیدیا ہے ۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 21:10:22
ہندوستان نے نیوزی لنڈ کے خلاف ہیملٹن میں کھیلا گیا تیسرا ٹی 20 میچ سپر اوور میں اپنے نام کرکے اس ملک میں پہلی مرتبہ ٹی 20 سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی ۔
View more
Wed, 29 Jan 2020 20:56:13
مغربی بنگال کے مرشد آباد واقع جالنگی علاقے میں شہریت قانون کو لے کر جاری احتجاجی مظاہرہ پرتشدد ہو گیا جس میں کم ازکم دو لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ دیگر تین زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy