Tue, 28 Jan 2020 00:25:49
کانگریس نے کہا ہے کہ لوگوں کی آمدنی اور خریدنے کی اہلیت کم ہونے کے ساتھ ہی صنعتی پیداوار، براہ راست ٹیکس، درآمدات۔برآمدات وغیرہ میں کمی کی وجہ سے معیشت بری صورت حال سے دوچار ہے اور بہتر ی کے لئے لیپا پوتی کرنے کے بجائے اب طویل مدتی سخت اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 00:21:03
شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں خواتین کا احتجاج تقریباً 50 دنوں سے جاری ہے۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 00:18:17
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے سی اے اے اور این آرسی کی مخالفت میں احتجاج کرنے والی خواتین کے خلاف درج کیس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 00:15:44
حکومت نے ایئر انڈیا کی 100 فیصد حصہ داری کوفروخت کرنے کا پلان پیش کر دیا ہے۔اس کے مطابق ایئر انڈیا ایکسپریس کی 100 فیصد حصہ داری بیچی جائے گی۔
View more
Tue, 28 Jan 2020 00:11:15
قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ اور شاہین باغ میں جاری مظاہرے میں شریک ہوکر طلبہ اور طالبات اپنے فن کا مظاہرہ کرکے قومی شہریت (ترمیمی) قانون کی مخالفت کر رہے ہیں
View more
Tue, 28 Jan 2020 00:02:26
آندھرا پردیش کی کابینہ نے پیر کو ایک قرارداد منظور کرکے ریاستی قانون ساز کونسل کو ختم کرنے کے عمل کو ہری جھنڈی دکھا دی۔
View more