Mon, 27 Jan 2020 11:57:00
منگلورو میں شہریت ترمیمی قانون سی اے اے اور این آر سی کی حمایت میں اجلاس عام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ شرکت کررہے ہیں۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 11:40:14
بھیم آرمی کے سربراہ دلت لیڈر چندر شیکھر آزاد کو حیدرآباد پولیس نے احتیاطی گرفتاری کے تحت حراست میں لے لیا اور انہیں ایک نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 11:30:24
بہار کی راجدھانی پٹنہ کے جے ڈی ویمنس کالج میں طالبات کے برقع پہننے پر روک لگانے کے بعد زبردست ہنگامہ برپا ہو گیا تھا۔ اس ہنگامے کو دیکھتے ہوئے کالج انتظامیہ نے فیصلہ واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 11:20:09
شہریت ترمیمی قانون سے دستبرداری کا مطالبہ کرتے ہوئے حکمراں سی پی آئی ایم کی زیر قیادت بائیں محاذ نے اتوار کو یو م جمہوریہ کے موقع پر کیرالا کے شمالی حصہ سے جنوبی حصہ تک 620کلو میٹر طویل انسانی زنجیر بنائی۔
View more
Sun, 26 Jan 2020 23:55:38
برازیل کے میناس گورائس صوبہ میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے کم از کم 30 افراد ہلاک اور17 دیگر لوگوں کے لاپتہ ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔
View more
Sun, 26 Jan 2020 23:52:15
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے یومِ جمہوریہ 2020 کے موقع پر ریاست کے باشندوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مبارک موقع پر ہم میں ہرشخص آئین کے بنیادی اقدار کے مطابق آپسی بھائی چارے اور یکجہتی کے ساتھ ملک کے اتحاد اور سالمیت کو قائم رکھیں۔
View more
Sun, 26 Jan 2020 20:35:52
بچوں کے ساتھ ہوئے جنسی ہراسانی اور عصمت دری کے مقدمات پوکسو قانون کے تحت نپٹانے کے لئے ریاست کی تیسری ’چائلڈ فرینڈلی‘ خصوصی عدالت کاروار میں قائم کی گئی۔اس کا افتتاح کرناٹکا ہائی کورٹ کے جسٹس بی اے پاٹل کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
View more
Sun, 26 Jan 2020 20:25:52
ساگر مالا منصوبے کے تحت کاروار تجارتی بندرگاہ کی دوسرے مرحلے کی توسیع اور ٹیگور ساحل پرسمندری موجوں کو روکنے والی دیوار تعمیر کیے جانے کے خلاف مقامی ماہی گیروں اور عوام نے جو احتجاج اور دھرنا شروع رکھا تھا، سنیچر کے دن اس کو ختم کردیا گیا کیونکہ ہائی کورٹ سے تعمیری کام پر عبوری اسٹے لگایا گیا ہے۔
View more
Sun, 26 Jan 2020 19:41:12
تاریخ اسلام کا مطالعہ کریں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مکی دور میں دو اہم چیزیں نمایاں طور پر پر دیکھنے کو ملتی ہیں، پہلی چیز دعوت اور دوسری چیز صبرواستقلال ہے، جو ایک دوسرے سے مربوط ہے۔ مکی دور میں جس وقت رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی نبوت کا اعلان کیا تھا اس سے قبل اور اس کے بعد بہت ساری معاشرتی برائیاں عروج پر تھیں۔ دورِ جاہلیت میں عورت پر ظلم و ستم اور استحصال، لڑکیوں کا زندہ درگو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy