Sat, 25 Jan 2020 11:31:32
سی اے اے کی حمایت پر مبنی نا م نہاد ریلی میں شرانگیزوں کی شرارت کے بعد ریلی حامیوں کی طرف سے لوٹ پاٹ اور اقلیتی برادری کو نشانہ بنائے جانے کے بعد سرکاری طورپر بگڑے حالات پر قابو پانے کا اعلان کیا گیا ہے -
View more
Sat, 25 Jan 2020 11:27:11
شیوسینا کے ذریعہ بی جے پی سے رشتہ توڑے جانے اور مہاراشٹر میں کانگریس و این سی پی کے ساتھ مل کر حکومت سازی کے بعد سے ہی مرکز کی مودی حکومت اور مہاراشٹر حکومت کے درمیان اختلافات منظر عام پر آنے شروع ہو گئے تھے، جو اب بڑھتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 11:22:29
راجستھان کے جے پور میں جمعہ کے روز آئین۔جمہوریت بچاؤ مہم کے ذریعہ سی اے اے منسوخ کرنے اور این آر سی اور این پی آر کا عمل روکنے کے مطالبے پر احتجاجی مارچ نکالا گیا۔ مارچ میں بڑی تعداد میں خواتین اور مردوں نے شرکت کی۔ مارچ راج بھون پر جا کر اختتام پزیر ہوا جہاں گورنر کو اے ڈی سی کے ذریعے میمورنڈم پیش کیا گیا۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 11:13:19
سپریم کورٹ نے دہلی میں قومی سلامتی قانون (این ایس اے) کےنفاذ کرنے کے حکومت کے فیصلے کے خلاف دائر عرضی پر سماعت کرنے سے جمعہ کو انکار کردیا۔ جسٹس ارون مشرا اور جسٹس اندرا بنرجی کی بنچ نے عرضی گذار منوہر لال شرما کی عرضی کی سماعت سے انکار کردیا ہے۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 11:07:20
مدھیہ پردیش کانگریس کے میڈیا کوآرڈینیٹر نریندر سلوجا نے الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ریاست گیر تحریک سے ثابت ہو گیا ہے کہ بی جے پی ریاست کے عوام کے نہیں، بلکہ مافیاؤں کے حق میں ہے۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 11:04:41
دہلی ہائی کورٹ نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طلباء کو موسم سرما کے سمسٹر کے لئے پرانے ہاسٹل ضوابط کے مطابق رجسٹریشن کرانے کی اجازت فراہم کر دی ہے۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 11:00:36
سماجی برائیوں کے خلاف لڑنے والے لیڈر ای وی راماسوامی عرف پیر یار کی 1971 میں منعقدہ ریلی کے سلسلے میں اداکار سے لیڈر بنے رجنی کانت کے تبصرہ کے بعد پیدا ہوئے تنازعہ کے بیچ تمل ناڈو کے ضلع کانچی پورم میں اتیرمیر کے قریب کالیپیٹائی میں ان کا مجسمہ توڑ دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 10:53:28
وزیر برائے محصولات آر اشوک نے ودھان سودھا میں نامہ نگاروں کی ان سے ملاقات کے دوران واضح کیا ہے کہ کانگریس کے دور حکومت میں جو توہم پرستی بل منظوری کے لئے اسمبلی میں پیش کیاتھا اس میں چند ایک ترمیمات کے ذریعہ اسے ریاستی بی جے پی حکومت منظور کرنے آمادہ ہے۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 10:48:10
ریاست کرناٹک اور خاص طور پر بنگلور شہر میں پلاسٹک پر پابندی کے ضابطوں کو جس انداز میں نافذ کیا جا رہا ہے اس کی وجہ سے پلاسٹک کا کاروبار کرنے والے افراد خاص طورپر بہت ہی زیادہ متاثر ہو رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy