Fri, 24 Jan 2020 21:09:10
شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جاری مظاہرے میں بہت سے لوگ ایسے لوگ ہیں جو اس مظاہرہ کو کامیاب کرنے میں اپنا تعاون پیش کر رہے ہیں،
View more
Fri, 24 Jan 2020 21:08:49
مرکزی حکومت کے ساگر مالا منصوبے کے تحت کاروار بندرگاہ کی دوسرے مرحلے کی توسیع شروع کرنے پر ماہی گیروں اور مقامی افراد نے پچھلے کئی دنوں سے مخالفت اور احتجاجی مہم شروع کررکھی تھی، جس کے علاوہ ماہی گیری کے ساتھ ساتھ بازار میں مچھلی کی خرید وفروخت بھی بند تھی۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 21:05:58
کوئی کہہ رہا ہے کہ 8 تاریخ کو دہلی میں ’ہندوستان بنام پاکستان‘ مقابلہ ہوگا، تو کوئی کہہ رہا ہے کہ مفت وائی فائی ڈھونڈتے ڈھونڈتے فون کی بیٹری ختم ہو گئی،
View more
Fri, 24 Jan 2020 20:59:44
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے اپنے پارلیمانی حلقے رائے بریلی میں جمعرات کو ضلع و شہری صدر کے ٹریننگ کیمپ میں اترپردیش میں پارٹی کی مضبوطی کے علاوہ کسانوں کے مسائل پر مرکزی و ریاستی حکومت کو گھیرنے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 20:56:45
چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے اپنے کابینہ کے کچھ ساتھیوں اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ایک وفد کے ساتھ جمعہ کو کانگریس صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی اور اپنی حکومت کے کام کاج سے انہیں مطلع کرایا۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 20:53:21
بہار کی راجدھانی پٹنہ کے سبزی باغ میں دھرنا و مظاہرہ کا آج تہرواں دن ہے۔ لوگ اپنے مطالبات کی حمایت میں دھرنا کے مقام ڈٹے ہوئے ہیں اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ جب تک یہ قانون واپس نہیں ہوگا ہم دھرنا پر ہی بیٹھیں رہیں گے۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 18:34:00
مخدوم کالونی میں گذشتہ پچیس سالوں سے قومی، ملی، تعلیمی، سماجی، فلاحی اور نوجوانوں کو متحد رکھنے کے لئے قائم الہلال اسوسی ایشن کے لئے گذشتہ روز عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں جناب عبدالرحیم صدر اور جناب روشن کننگوڈا جنرل سکریٹری کے اہم عہدہ پر فائز ہوگئے۔ بدھ کی شب کو منعقدہ انتخابات میں مولوی فیضان ایس ایم نائب صدر، مولوی سعید جوکاکو نائب سکریٹری، مولوی عمران کنڈلور محاسب اور مو
View more
Fri, 24 Jan 2020 01:05:56
قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ مظاہرین کا حوصلہ بڑھانے کے لئے آنے والے بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر نے کہا کہ شاہین باغ خاتون مظاہرین کا نام پوری دنیا میں لیا جارہے اور پہلے لوگ جلیانوالا باغ کو جانتے تھے اور اب اسی طرز پر شاہین کو باغ جانتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy