Wed, 15 Jan 2020 11:00:24
تلنگانہ میں شہری باڈی انتخابات کے پیش نظر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے ایک عوامی جلسے ریلی سے خطاب کیا۔ اس دوران اویسی نے کانگریس پارٹی پر زبردست حملہ کیاہے۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 10:56:52
عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے تمام 70 سیٹوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیاہے۔عام آدمی پارٹی کی پولیٹکل افیئرز کمیٹی کے اجلاس میں امیدواروں کے نام طے کیے گئے ہیں۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 10:47:05
شہریت ترمیمی قانون، این آرسی اور این پی آر کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہرہ میں مسلسل تیزی آرہی ہے، اسی قانون کے خلاف دیوبند سے روز اول سے ہی آواز بلند ہورہی ہے،
View more
Wed, 15 Jan 2020 00:25:39
شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی سے متعلق بنگلہ نیوز چینل اور سی این ایکس کے مشترک سروے میں یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ ریاست کی 63 فیصد لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ متنازع قانون لانے کا مقصد ہی عوام کی توجہ دوسری جانب مبذول کرانی ہے۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 00:21:48
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں مسلسل تیسرے روز بھی سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف سبزی باغ میں دھرنا و احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 00:10:20
ملک بھر میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف چل رہے احتجاج کا اثر منگل کے روز ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچ میں بھی نظر آیا۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 00:05:45
دہلی اسمبلی انتخاب کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ منگل کے روز نامزدگی کا عمل شروع ہوتے ہی انتخابی کمیشن بھی پوری طرح سے ایکشن میں نظر آیا۔
View more
Wed, 15 Jan 2020 00:02:13
قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف اترپردیش میں ہونے والے احتجاج میں پولیس فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے لوک تانترک جنتا دل یوتھ کے قومی صدر سلیم مدوور نے الزام لگایا کہ یہ منصوبہ بند قتل تھا اور اس کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔
View more
Tue, 14 Jan 2020 23:56:19
قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں خواتین نے گزشتہ 16دسمبر سے سریتاوہار کالندی کنج روڈ پر اپنا مظاہرہ شروع کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy