Mon, 13 Jan 2020 20:46:13
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر (وی سی) پروفیسر نجمہ اختر نے پیر کو کہا کہ جامعہ نے طلبہ پر ہوئی وحشیانہ پولیس کارروائی کے خلاف معاملہ درج کرانے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 13 Jan 2020 20:43:51
مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے لوگوں سے متعلق انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے۔
View more
Mon, 13 Jan 2020 20:37:51
یہ ایک بہت ہی سرد اور ٹھٹھرتی ہوئی اور سیاہ اندھیری رات تھی۔ ان خواتین نے اپنے بچوں کو بڑی مضبوطی سے اپنے جسم سے چمٹالیا تھا تاکہ انہیں سردی کی شدت سے کچھ راحت دی جا سکے۔
View more
Mon, 13 Jan 2020 13:01:10
عراق کے صلاح الدین صوبے میں اتوار کو فوج کے بالد فضائی فوجی اڈے کو نشانہ بنا کر کیے گئے راکٹ حملے میں کم از کم فضائیہ کے چار فوجی زخمی ہوئے گئے۔ اس سے پہلے امریکی فوج اس اڈے کو استعمال کرتی تھی، تاہم اس حملے میں کسی بھی امریکی فوجی کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ بالد فضائی فوجی اڈہ دارالحکومت بغداد سے تقریباً 90 کلو میٹر دور ہے۔
View more
Mon, 13 Jan 2020 12:58:31
ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں تازہ بحران کے لئے امریکہ ذمہ دار ہے اور خطے میں امریکہ کے ذریعہ کیے گئے جرم کی عالمی سطح پر کھل کر مذمت کی جانی چاہیے۔ صدر روحانی نے کہا کہ امن و سلاامتی کے لئے خطے کے ممالک کو مل کر کام کرنا چاہیے۔
View more
Mon, 13 Jan 2020 12:51:37
عدلیہ کے سامنے کئی چیلنجس ہیں جس میں انٹرنیٹ اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال جیسے نئے تصورات کو آئین کی ”آزادی اظہار رائے“کا حصہ سمجھے جانے والے معاملات بھی شال ہیں، ان خیالات کا اظہار سپریم کورٹ کے چیف جسٹس شرداروندبوبڑے نے کیا۔
View more
Mon, 13 Jan 2020 12:30:21
11/جنوری بروزِہفتہ بمقام القدس ہال بنگلور میں ویژن کرناٹکاکی ایک خصوصی نشست، ایوب احمدخاں کنوینرادارہئ ہٰذا کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں ویژن کرناٹک کے تمام ارکان کے ساتھ کچھ نئے ساتھی اور چند کالج کے طلبا بھی شریک رہے۔
View more
Mon, 13 Jan 2020 12:18:26
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر جیوتیرادتیہ سندھیا نے مرکز کی نریندر مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نوجوانوں کو روزگار دلانے اور اقتصادی محاذ پر ناکام رہی ہے۔ جیوتیرادتیہ سندھیا نے کل شام یہاں آل انڈیا کانگریس سیوادل کے قومی تربیتی کیمپ کے اختتام کے موقع پر خطاب کیا۔ اس موقع پر سیوادل کے سربراہ لال جی دیسائی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy