Thu, 09 Jan 2020 11:52:05
بنگلورو شہری ضلع کے الیکشن افسر انیل کمار نے بتا یا کہ انتخابی کمیشن کی ہدایت پر 6تا8جنوری ووٹر فہرست میں نا موں کے اندراج اور تصحیح کا موقع فراہم کیا گیاتھا۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 11:46:08
پرانی دہلی کی خوایتن نے شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف آج ایک احتجاجی مظاہرہ کیا اور پرامن انداز میں ایک مارچ نکالا جو کہ پرانی دہلی واقع ہمدرد دواخانہ اور چاؤڑی بازار ہوتے ہوئے جامع مسجد تک پہنچا۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 01:06:26
دیپکا پڈوکونے کی جے این یو میں حاضری پرمسلسل لوگوں کے تبصرے آ رہے ہیں۔جہاں ایکٹرس کنگنا راوت کی بہن رنگولی نے اسے دیپکا کا فلم پروموشن بتایا وہیں کارتک آرین نے دیپکا کی تعریف کی ہے۔اسی درمیان سوناکشی سنہا نے بھی اس معاملے پر ٹویٹ کیاہے۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 00:52:21
ملک میں مزدوروں کے مسائل کی عاجلانہ یکسوئی،شہریت ترمیمی بل، این آر سی اور این آر پی کی سخت مخالفت اور جامعہ ملیہ نیز جے این یو کے طلبا پرہوئے حملوں کی سخت مذمت کے ساتھ 8جنوری کو بھارت بند کے موقع پر گلبرگہ میں بھی بند منایا گیا اور زبردست احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔
View more
Wed, 08 Jan 2020 21:28:41
ایران نے عراق میں اتحادی افواج کے اڈوں پر میزائل حملے ضرور کیے ہیں اور اس میں اس کے مطابق دشمن کا بڑا جانی نقصان بھی ہوا ہے،
View more
Wed, 08 Jan 2020 21:26:10
شہریت (ترمیمی) قانون اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ پر پولیس کی بربریت کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہونے والے احتجاج کے درمیان پھوٹ پڑنے والے تشدد کی انکوائری کی ذمہ داری الہ آباد ہائی کورٹ نے حقوق انسانی کمیشن کو سونپی ہے۔
View more
Wed, 08 Jan 2020 21:13:51
اتوار کی شام درجنوں نقاب پوش حملہ آوروں نے یونیورسٹی کیمپس میں گھس کر طلبہ اور اساتذہ کو بری طرح سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy