Tue, 07 Jan 2020 21:11:31
شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ہوئے احتجاج کے درمیان گرفتار سابق آئی پی ایس افسر و سماج کارکن ایس آر دارا پوری و کانگریس لیڈر صدف جعفر کو منگل کو لکھنؤ ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کردیا گیا۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 21:05:28
سی اے اے اور این آر سی کے پس منظر میں سوشیل میڈیا پرموافقت اور مخالفت میں جو پیغام رسانی کی جارہی ہے اس نے اب پولیس کی طرف سے گرفتاریوں کاروپ دھار لیا ہے۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 20:55:03
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف 19دسمبر کو منگلورو میں ہوئے احتجاج اور اس کے جواب میں پولیس فائرنگ اور لاٹھی چارج کے علاوہ پولیس کے ظلم وستم کی تحقیقات کرنے کے لئے اے پی سی آر نے جو عوامی عدالت (پبلک ٹریبونل) قائم کیا ہے اس کی پہلی نشست جب 6جنوری کو منگلورو میں منعقد کی جارہی تھی تو اس کو روکنے کے لئے پولیس نے نوٹس دیا تھا۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 20:49:46
شہر کے شاستری سرکل پر سی اے اے، این آر سی اور این پی آرکے خلاف احتجاجی کمیٹی کی جانب سے منعقدہ زبردست مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رائٹر اورسوشیل ایکٹویسٹ شیو سندر نے کہا کہ عوام کو اپنے شہری حقوق اور سماجی برابری کے لئے اب دوسری جنگ آزادی کے لئے تیار رہنا چاہیے۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 20:40:24
عراق کے بغداد شہر میں امریکی حملے کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کے موقع پر بھگدڑ مچنے کی اطلاع ہے۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 20:36:55
وادی کشمیرمیں گزشتہ پانچ ماہ سے انٹرنیٹ خدمات پر جاری پابندی کے باعث بیشتر گیس صارفین کے کھاتوں میں سبسڈی جمع ہی نہیں ہورہی ہے جس کے باعث انہیں تنگ مالی حالات میں بھی مقررہ ریٹس پر گیس خریدنا پڑ رہا ہے۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 12:45:16
مقبول عام میگزین فوربس نے ٹاپ 20 بااثر ہستیوں کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں بہار کی دو سیاسی شخصیتوں نے بھی جگہ بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ایک ہیں جے این یو طلبا یونین کے سابق صدر کنہیا کمار اور دوسرے ہیں جنتا دل یو کے قومی نائب صدر پرشانت کشور۔ گویا کہ دونوں ہی شخصیتیں سیاست سے منسلک ہیں اور گزشتہ کچھ سالوں میں یہ چہرے عوام میں کافی مقبول بھی ہیں۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 12:41:11
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں اتوار کے روز نقاب پوش غنڈوں کے ذریعہ طلبا و طالبات پر کیے گئے بے رحمانہ حملے کے بعد وہاں ایک خوف کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایک طرف جہاں جے این یو کیمپس میں سیکورٹی کو لے کر طلبا سوال اٹھا رہے ہیں،
View more
Tue, 07 Jan 2020 12:35:31
مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھوٹھاکر ے نےاتوارکی شب دہلی میں جواہرلال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں ہوئےتشدد کوممبئی میں 26 نومبر2008 کوہوئےدہشت گردانہ حملہ جیسا قراردیا ہے۔ 12سال قبل ہوئےاس طرح اشتعال انگیزی کی گئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy