Sun, 05 Jan 2020 23:48:17
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اتوار کو الزام لگایا کہ اختلاف کی آواز دبانے کی حکومت کی پالیسی بزدلی کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 23:44:49
اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے شہریت ترمیم قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران لکھنؤ میں جان گنوانے والے محمد وکیل کے اہل خانہ سے اتوار کو ملاقات کی۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 23:27:30
دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طرز پر جے این یو (جواہر لال نہرو یونیورسٹی) میں بھی اتوار کی شام گھس کر طلباء پر حملہ کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 23:19:38
مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے کی شمال وسطی ممبئی کے باندرہ مشرق کلانگر میں واقع رہائش گاہ ’ماتو شری ‘میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک کسان اور اس کی کمسن بیٹی کو حراست میں لینے کے بعد پوچھ تاچھ کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 23:16:48
گزشتہ دو دن سے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کو نشانہ بنانے والی بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے آج اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی تنقید کرتے ہوئے پولیس کی کارروائی پر سوال اٹھائے۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 21:18:12
جالندھر کے فتح پور گاؤں کے کچھ نوجوانوں کے ذریعہ مسلمانوں کو مسجد میں نماز پڑھنے سے روکنے پر گاؤں میں ماحول کشیدہ ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy