Sun, 05 Jan 2020 21:00:00
سابق رکن پارلیمنٹ یشونت سنہا نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) اور قومی شہریت رجسٹر (این آرسی) کی مخالفت میں ملک گیر ’گاندھی شانتی یاترا ‘ نکالے جانے کا اعلان کیا۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 20:57:41
ملک بھر میں جاری شہریت ترمیمی قانون کی سخت مخالفت اور جگہ جگہ ہورہے احتجاج سے گھبرائی بی جے پی اب ملک بھر میں اس قانون کی حمایت میں مہم چھیڑنے اپنے کارکنوں کو ہدایات جاری کی ہیں جس کے تحت آج 5/جنوری سے اس کاآغاز ہوگیا ہے اس تعلق سے کنڑی زبان میں ایک پمفلٹ سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے
View more
Sun, 05 Jan 2020 20:22:07
بلاری کے رکن اسمبلی اور بی جے پی لیڈر سوم شیکھر ریڈی کے خلاف سخت قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ لے کر اُترکنڑا ضلع کانگریس اقلیتی شعبہ کی طرف سے بھٹکل اسسٹنٹ ایس پی کے نام میمورنڈم پیش کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ متعلقہ رکن اسمبلی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو پاکستان بھیجنے کی دھمکی دی ہے کانگریس نے ان کے بیان کو اشتعال انگیز بتاتے ہوئے اُن کے خلاف قانونی کاروائی کرنے ک
View more
Sun, 05 Jan 2020 18:47:42
موبائل ہیلتھ یونٹ کے ملازمین نے ہنگامی حالات میں خدمات انجام دینے والی ایمبولینس کو روک کر اپنی بقایا تنخواہوں کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرین نے اس ضمن میں ایک میمورنڈم بھٹکل اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو سونپا۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 16:07:48
ایسوسی فار پروٹیکشن آف سول رائیٹس (اے پی سی آر) نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک پٹیشن داخل کرکے درخواست کی ہے کہ عدالت عظمی اس قانون کو غیر دستوری قراردےکر ملک میں اسے نافذ ہونے پر روک لگائے ۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 11:56:39
راجیہ سبھا میں کانگریس کے اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے ہفتہ کے دن شہر کے کے پی سی سی دفتر پر اپنی پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ جھوٹ بول کر اب ملک کے عوام کو بے وقوف بنا کراپنی حکومت کی ناکامیوں کو چھپا نہیں سکتے، ملک کے عوام کو مذہب کے نام پر آپس میں لڑا نے کا کام نہیں کرسکتے -
View more
Sun, 05 Jan 2020 11:47:58
شہر کے پلکیشی نگر علاقے میں آنے والے کلیولینڈ ٹاؤن بی بی ایم پی فرسٹ گریڈ کالج کی طالبہ رحمت النساء نے اپنے شاندار تعلیمی مظاہرے سے نہ صرف اپنے والدین کا بلکہ پورے شہر اور خاص طور پر شہر کی بلدی ادارے بی بی ایم پی کانام بلندیوں تک پہنچادیا ہے-
View more
Sun, 05 Jan 2020 11:44:47
وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کو بدنام کرکے اقتدار سے بے دخل کرنے کے مقصد سے ہی وزیر اعظم نریند رمودی ریاست کو جاری کی جانے والی امدادی رقوم میں کٹوتی لارہے ہیں، اس قسم کا گمبھیر الزام سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے عائد کیا -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy