Wed, 01 Jan 2020 10:50:50
منگل کو عام آدمی کو ایک بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔اچھے دن کاوعدہ کرکے مہنگائی کی مارچوطرفہ ماری جارہی ہے،خواتین کے تحفظ،سب کاساتھ سب کاوکاس کی طرح اچھے دن کانعرہ بھی جملہ ہی ثابت ہواہے۔
View more
Wed, 01 Jan 2020 10:46:58
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے سست پڑتی معیشت کو رفتار دینے اور بازار میں لیکویڈیٹی بڑھانے کے لئے اگلے پانچ سال کے دوران بنیادی سیکٹر میں 102لاکھ کروڑ روپئے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ اس سے سال 2025تک گھریلو معیشت کو پانچ ہزار ارب ڈالر کا بنانے میں مدد ملے گی۔
View more
Wed, 01 Jan 2020 10:44:31
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے ریاستیباشندوں کو نئے سال کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے 130 کروڑ ہندوستانی عوام کو ہندو ماننے کی ذہنیت کی سخت لفظوں میں مذمت کی۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 23:35:59
تین مسلم اکثریتی ممالک کے مسلم فرقہ کو شہریت ترممی قانون سے باہر رکھنے کا مقصد ہی ملک میں فراقہ واریت کو بڑھاوا دینا نظر آ رہا ہے،
View more
Tue, 31 Dec 2019 23:29:54
مہاراشٹر بطور ریاست 1960 میں وجود میں آیا تھا اور اس کے بعد سے اب تک ریاستی حکومت میں بننے والے مسلم وزراء کی تعداد 64 ہے۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 23:27:12
مہاراشٹر میں وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی حکومت کی کابینہ میں توسیع کے ایک دن بعد کانگریس کوٹے سے وزیر بنائے گئے لیڈروں نے منگل کے روز یہاں پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 23:24:13
اتر پردیش واقع برکھیڑا انتخابی حلقہ سے بی جے پی رکن اسمبلی کشن لال راجپوت کے خلاف مبینہ طور پر ایک پولس کانسٹیبل کی جوتوں سے پٹائی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 23:19:17
قومی شہریت قانون، قومی شہری رجسٹر اور قومی آبادی رجسٹر کے خلاف شاہین باغ میں جامعہ نگر، شاہین باغ اور دہلی کے مختلف علاقوں کی خواتین کا 17ویں روز دھرنا جاری ہے
View more
Tue, 31 Dec 2019 23:15:39
جنرل منوج مکند نروانے نے منگل کے روز 28 ویں آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا ہے جنرل نروانے نے جنرل بپن راوت کی جگہ لی ہے جو آج ریٹائرڈ ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy