Tue, 31 Dec 2019 12:09:34
کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے منگل کو ریاستی اسمبلی میں متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ایک قرار داد منظور کرتے ہوئے ، نئے قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 12:04:38
نئے شہریت قانون(سی اے اے) کے خلاف بڑھتے احتجاج اور کانگریس کی جانب سے احتجاج میں بڑھ چھ کر حصہ لینے کے دوران سابق مرکزی وزیر کپل سبل نے کہاکہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کا تشکیل کردہ ہے تاکہ ہندوتوا انٹرپرائزس کے کاروبار کو بڑھایاجاسکے۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 11:25:27
سابق مرکزی وزیر ورکن کونسل کانگریس لیڈر سی ایم ابراہیم نے این آر سی اور سی اے اے کے خلاف شمالی کرناٹک وحیدرآباد کرناٹک کے مختلف اضلاع میں تعلقہ سطح پر چلائی جارہی تحریک میں حصہ لینے بیجاپور روانگی سے قبل کہا کہ ہندوستان میں گزشتہ 70/ سال کے دوران یہاں کے شہریوں کو ایسے حالات کا کبھی سامنا کرنا نہیں پڑا تھا جیسے کہ آج ان کے سامنے حالات پیش آرہے ہیں۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 10:57:29
مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے پیر کے روز پرولیا میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ایک جلوس کی قیادت کرتے ہوئے ملک کے تمام شہریوں سے اپیل کی کہ وہ متحد ہوکر بی جے پی کے ایجنڈے کو ناکام بنادیں۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 10:52:27
آرمی چیف جنرل بپن راوت ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) ہوں گے۔ وزارت دفاع نے پیر کی دیرشام اس کا باضابطہ اعلان کیا۔ چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی حیثیت سے، وہ تینوں فوج کے مابین رابطہ کاری کے لئے کام کریں گے۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 10:48:09
پیر کی صبح قومی دارالحکومت اور آس پاس کے علاقے شدید کہرے کی گرفت میں رہے جہاں کم از کم درجہ حرارت 2.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا اور کم کی نمائش کی وجہ سے ٹرین اور ہوائی جہاز کی خدمات متاثر رہنے سے ہزاروں لوگ پھنسے رہے، کچھ جگہوں پر نمائش نہیں کے برابر درج کی گئی-
View more
Tue, 31 Dec 2019 10:44:09
جنتا دل یونائٹیڈ کے لیڈر اور پالیسی ساز پرشانت کشور نے اپنے ایک بیان سے بہار این ڈی اے میں سیاسی بیان بازی کا دور شروع کر دیا ہے-
View more
Tue, 31 Dec 2019 10:29:45
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو ملک مخالف بتانے کی کوشش کرنے کے لئے بی جے پی حکومت پرمغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے جم کر نشانہ لگایا ہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy