Sat, 07 Dec 2019 20:45:42
جھارکھنڈ میں دوسرے مرحلہ میں ہفتہ کے روز بیس اسمبلی سیٹوں پر پولنگ اکا دکا واقعات کو چھوڑ کر پرامن طریقہ سے ختم ہوگئی
View more
Sat, 07 Dec 2019 20:40:23
اترپردیش کے ضلع کے شیوپور علاقے میں آواس بنانے والے مزدوروں کی 9 لاکھ 81 ہزار روپئے کی مزدوری دو اے پی او اور کمپیوٹر آپریٹر نے آن لائن دوسرے کھاتے میں ٹرانسفر کردیا۔
View more
Sat, 07 Dec 2019 20:36:01
وادی کشمیر میں سوا سو دنوں سے جاری غیر یقینی کیفیت کے بیچ ہفتے کے روز بھی صورتحال جوں کی توں رہی، بازاروں میں کہیں نصف دن تو کہیں نصف دن کے بعد گہماگہمی رہی تاہم ٹرانسپورٹ کی نقل وحمل میں دن بھر کوئی کمی یا خلل واقع نہیں ہوئی۔
View more
Sat, 07 Dec 2019 20:24:04
ہفتہ کے روز سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں پولیس اہلکاروں کے خلاف تحقیقات اور ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست کی گئی ہے
View more
Sat, 07 Dec 2019 19:02:42
اب سے دو سال قبل 6دسمبر کو ہوناور میں دو فریقوں کے درمیان معمولی بات پر شرو ع ہونے والا جھگڑا باقاعدہ فرقہ وارانہ فساد کا روپ اختیار کرگیا تھا جس کے بعد پریش میستا نامی ایک نوجوان کی لاش شنی مندر کے قریب واقع تالاب سے برآمد ہوئی تھی۔ اس مشکوک موت کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر پورے ضلع شمالی کینرا میں نہ صرف تناؤ پید اکیا گیا تھا بلکہ ہوناور، کمٹہ اور سرسی میں پر تشددمظاہرے بھی کیے گئے تھے۔بی جے پی
View more
Sat, 07 Dec 2019 18:43:14
نیشنل ہائی وے66 توسیعی منصوبے کے لئے سرکاری زمینات کو تحویل میں لینے کے بعد خیر سگالی کے طورمعاوضہ ادا کرنے کی پہل ضلع شمالی کینرا میں ہوئی جس کی بنیاد پر نیشنل ہائی وے ایکٹ 1956میں ترمیم کرتے ہوئے ملک بھر میں تحویل اراضی پرمعاوضہ ادائیگی کا نیا قانون2017میں وضع کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 07 Dec 2019 13:11:09
انڈیا اسپتال میں ڈاکٹر یوسف کمبلے کی قیادت میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے مریض کے دل کا والوvalve) (بدلنے کے لئے جدید ترین طریقہ ’ٹوی‘ کا استعمال کیا اور کی ہول سرجری کے ذریعے ’شہ رگ‘ (aorta)کے خراب والو کو نئے والوسے بدلنے میں پوری طرح کامیاب رہے۔
View more
Sat, 07 Dec 2019 13:03:20
ہائی سے دور پیدل چلنے کے لئے بنی کچی سڑک پر کھڑے ہوئے بزرگ شخص کو ایک بائک سوار کی ایسی ٹکر ماری کہ اس نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا، جبکہ بائک سوار زخمی حالت میں زیر علاج ہے۔
View more
Sat, 07 Dec 2019 11:57:34
تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں کپتان وراٹ کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستان نے حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کو چھ وکٹوں سے شکست دی ۔ ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورس میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 207 رنوں کا بڑا اسکور کھڑا کیا ، جس کو ہندوستانی ٹیم نے 18.4 اوورس ہی میں چار وکٹ کھوکر حاصل کرلیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy