Sat, 07 Dec 2019 10:59:12
ریاست کے 15/اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئے آج ہوئی پولنگ کی کارروائی شام 6/بجے مکمل ہوگئی۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (EVMS) کو اسٹرانگ رومس منتقل کردیاگیا ہے۔ 9/دسمبر کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔
View more
Fri, 06 Dec 2019 23:18:55
وارانسی نشست سے بی جے پی کے ٹکٹ پرمنتخب ہونے والے وزیر اعظم نریندر مودی کو آج الہ آباد ہائی کورٹ سے ایک بڑی راحت ملی ہے۔
View more
Fri, 06 Dec 2019 23:12:31
شہریت ترمیمی بل پیر کو لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا، لیکن حزب اختلاف کی جانب سے اس کی سخت مخالفت کی جانے کاامکان ہے۔
View more
Fri, 06 Dec 2019 23:01:37
’دسمبر 6‘ ہندوستانی سیاست کا وہ سنگ میل ہے جس نے سیاست کا نقشہ ہی پلٹ دیا۔ اسی روز 1992 کو ایودھیا میں مغل شہنشاہ بابر کے دور کی ایک چھوٹی سی مسجد منہدم ہوئی اور بس سمجھیے کہ اس روز ہندوستانی آئین میں سیندھ لگ گئی۔
View more
Fri, 06 Dec 2019 22:56:41
وادی کشمیر میں غیر یقینی صورتحال و اضطرابی کیفیت کے مسلسل 124 ویں دن جمعہ کے روز جہاں بازار کہیں نصف دن تو کہیں نصف دن کے بعد کھلے رہے
View more
Fri, 06 Dec 2019 21:10:00
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی طرف سے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کی معرفت صدر ہند کے نام ایک میمورنڈم دیا گیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بابری مسجد کو غیر قانونی طور پرڈھانے والوں کو اس جرم کی سزا دی جائے۔
View more
Fri, 06 Dec 2019 21:06:45
مضافاتی علاقے میں ڈاکیے کی خدمات انجام دینے کے لئے درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔ ’گرامین ڈاک سیوک‘ ے عہدے پر تعیناتی کے لئے صرف ایس ایس ایل سی پاس ہونا کافی تھا۔
View more
Fri, 06 Dec 2019 21:02:51
روٹی کپڑا اور مکان انسان کی زندگی کا خواب بھی ہے اور بنیادی ضرورت بھی ہے۔ روٹی اور کپڑے کے لئے تو آج جس طرح انسان پریشان ہوگیا ہے وہ جگ ظاہرسی بات ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy