Wed, 04 Dec 2019 01:12:09
گذشتہ روز بھٹکل تعلقہ کے حنیف آباد میں ایک نابالغہ کے حاملہ ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد پتہ چلا تھا کہ کس نے اُس کی ساتھ عصمت دری کی ہے اور حاملہ ہونے کی اطلاع ملتے ہی فرار ہوگیا ہے، اس تعلق سے پولس نے آج منگل کو اُسی لڑکی کے بہنوئی کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 03 Dec 2019 23:51:02
آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو بھلے ہی مدت دراز سے جیل میں بند ہوں، لیکن جیل سے باہر ان کی مقبولیت و عزت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
View more
Tue, 03 Dec 2019 23:45:54
لوک سبھا میں آن لائن گیم پب جی ، بلیو وہیل اور دیگر کمپیوٹر گیمز کو بچوں کے لئے خطرناک بتاتے ہوئے ان پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
View more
Tue, 03 Dec 2019 23:37:58
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بابری مسجد کی یوم شہادت 6 دسمبر کے موقع پر ریاست میں امن وامان کے قیام کیلئے پولس افسران کو سخت سیکورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Tue, 03 Dec 2019 23:33:00
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی واڈرا نے منگل کے روز یہ الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت نے ہندوستانی ریلوے کوایک خراب حالت میں ڈال دیا ہے
View more
Tue, 03 Dec 2019 13:37:26
امبلتھارا نامی مقام پرایک شخص نے اپنی بیوی اور بیٹی پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اس کی بیوی ہلاک ہوگئی اور بیٹی کو زخمی حالت میں علاج کے لئے منگلورو کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 03 Dec 2019 13:35:05
پچھلے کچھ دنوں نے جنوبی کینرا میں نوجوان بچوں کے خودکشی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ تازہ واقعے میں منگلورو کے دو الگ الگ مقامات پر دو نوجوان لڑکیوں نے خودکشی کرلی ہے۔
View more
Tue, 03 Dec 2019 13:30:49
کنداپور تراسی کے پاس مرونتے کی رہنے والی ایک لڑکی جس کی شادی کی تقریب 2دسمبر کو مقرر تھی اور دولھا شادی رچانے کے لئے بارات کے ساتھ کونکن کھاروی بھون کی طرف نکل چکا تھا۔عین اسی وقت پتہ چلا کہ دلہن گھر سے غائب ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy