Sat, 21 Sep 2024 11:10:11
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر صوبے میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے خلاف فوری طور پر مرکزی فنڈ جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔
View more
Sat, 21 Sep 2024 11:05:50
سری لنکا میں ہفتہ کی صبح 7 بجے سے صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ یہ دن ملک کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے، کیونکہ 2022 کے اقتصادی بحران اور حکومت کی تبدیلی کے بعد یہ پہلا عام انتخاب ہے۔ اس صدارتی انتخاب میں 38 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں اہم ترین مقابلہ موجودہ صدر رانل وکرما سنگھے، اپوزیشن کے رہنما سازتھ پریم داسا، اور بائیں بازو کے رہنما انورا کمارا دسانائکے کے درمیان ہو رہا ہے۔
View more
Fri, 20 Sep 2024 00:00:15
بینگلور کے ایک مسلم اکثریتی علاقہ کو پاکستان قرار دینے پر کرناٹک ہائی کورٹ کے جج کی سوشیل میڈیا پر جم کر تنقید کی جارہی ہے اور عوام میں شدید غم و غصہ دیکھا جارہا ہے۔
View more
Thu, 19 Sep 2024 20:26:21
شہر میں رکشہ کے پیچھے لگا ہوا فلسطین کے حق کا دُعائیہ اسٹیکر رکن پارلیمان وشویشورا ہیگڑے کاگیری کی ہدایت پر پولیس نے ہٹا دیا۔
View more
Thu, 19 Sep 2024 19:40:03
انکولہ تعلقہ کے شیرور کے پاس جہاں پچھلے دو مہینے قبل پہاڑی چٹان کھسکنے کا خوفناک حادثہ پیش آیا تھا اور ایک لاری ڈرائیور سمیت دب کر لاپتہ ہوگئی تھی، آج تک اُس لاری اور ڈرائیور کا پتہ نہیں چل پایا ہے، لیکن اب وہاں بہنے والی گنگاولی ندی کی صفائی کرنے اور مٹی کا ڈھیر ہٹانے کے لئے مشین بردار کشتی بارج اور بوٹ گوا سے لائی جا رہی ہے ۔
View more
Thu, 19 Sep 2024 19:35:05
کنداپور تعلقہ کے کوٹیشورا میں ایک ایم بی بی ایس کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد ایم ایس کی تیاری کر رہے نوجوان ڈاکٹر نے کل رات کوٹی لنگیشور تالاب میں کود کر خود کشی کر لی ۔
View more
Thu, 19 Sep 2024 19:12:41
نیشنل ہائی وے 66 پر تھوکٹو بس اسٹاپ کے قریب پیش آئے سڑک حادثے میں ایک تیز رفتار اسکول وین بے قابو ہو کر سڑک کنارے موجود ہائی ماسٹ الیکٹرک پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک طرف وین کا اگلا حصہ بری طرح تباہ ہو گیا تو دوسری طرف وین ڈرائیور کے سر میں شدید چوٹ آئی جسے علاج کے لئے اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 19 Sep 2024 17:27:28
کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشور نے ہفتہ کے دن کہا کہ فلسطینی پرچم لہرانے اور پاکستان کی تائید میں پوسٹرس لگانے کے سلسلہ میں گرفتار ملزمین کا دعویٰ ہے کہ چونکہ مرکزی حکومت‘ فلسطین کی تائید کرتی ہے لہٰذا انہوں نے فلسطینیوں کی تائید کرکے کچھ بھی غلط نہیں کیا ہے۔
View more
Thu, 19 Sep 2024 17:22:15
بہار کے نوادہ ضلع میں بدھ کی شام زمین کے تنازعے کے باعث دلت بستی پر ایک خوفناک حملہ ہوا۔ مقامی ذرائع کے مطابق تقریباً 80 گھروں کو آگ لگا دی گئی، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ صرف 21 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے، لیکن علاقے میں شدید خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy