Wed, 18 Sep 2024 23:19:41
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ انڈیا اتحاد جلد ہی مرکز میں حکومت بنانے جارہی ہے اور این ڈی اے حکومت کسی بھی وقت گرسکتی ہے۔ سدرامیا نے کہا کہ این ڈی اے حکومت اپنی پانچ سالہ مدت مکمل نہیں کرپائے گی۔سدرامیا کے مطابق بی جے پی کے رہنما حالیہ انتخابات میں شکست کے بعد راہول گاندھی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
View more
Wed, 18 Sep 2024 19:27:02
شہر کی 24 ویں اے سی ایم ایم عدالت نے منگل کے روز رینو کا سوامی قتل معاملے میں جیل کی کاٹ رہے اداکار درشن سمیت 17 ملزموں عدالتی تحویل میں 30 ستمبر تک توسیع کر دی۔
View more
Wed, 18 Sep 2024 18:01:58
وزیر اعلیٰ سدارامیا کی قیادت میں منگل کو کلبرگی میں منعقدہ کا بینہ کی میٹنگ میں کلیان کرناٹک کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن مراعات دینے کا اعلان کیا گیا۔منی و دهان سودھا میں کابینہ کی میٹنگ کے بعد پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ بجٹ میں اعلان کردہ کلیان کرناٹک کے حصہ کی تمام اسکیموں کو منظوری دے دی گئی ہے۔
View more
Wed, 18 Sep 2024 17:50:49
17/ ستمبر2024بروز منگل انجمن پی یو کالج فار ویمن بھٹکل میں ربیع الاول کے بابرکت مہینہ کے حوالے سے جشن میلاد النبی ﷺ کے پر مسرت موقع پر مختصر نورانی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھٹکل کے معروف خطیب مولانا سمعان خلیفہ ندوی نے طالبات سے پر جوش خطاب فرمایا۔
View more
Wed, 18 Sep 2024 17:43:41
اتر پردیش کی سابق وزیراعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے ملک میں بڑھتے ہوئے بلڈوزر کارروائیوں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرکزی حکومت سے درخواست کی ہے کہ اس معاملے میں پورے ملک کے لیے یکساں رہنما اصول وضع کیے جائیں تاکہ انصاف کو یقینی بنایا جا سکے۔
View more
Wed, 18 Sep 2024 17:34:53
وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت کابینہ نے 'ون نیشن-ون الیکشن' (ایک ملک، ایک انتخاب) کی تجویز کو منظور کر لیا ہے۔ اس تجویز کے تحت ملک بھر میں تمام انتخابات، بشمول لوک سبھا، اسمبلی اور دیگر انتخابات، بیک وقت منعقد کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ اس معاملے کی جانچ کے لیے سابق صدر رام ناتھ کووند کی قیادت میں ایک کمیٹی قائم کی گئی تھی، جس نے اپنی رپورٹ بھی پیش کر دی ہے۔
View more
Wed, 18 Sep 2024 13:24:27
بدھ کی صبح دہلی کے مرکزی علاقے باپا نگر میں ایک گھر کے منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں، جس کے نتیجے میں کچھ افراد کے ملبے میں پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 18 Sep 2024 13:15:38
2019-20 میں سی اے اے-این آر سی مخالف مظاہروں سے منسلک کئی کارکنوں کی گرفتاری کے چار سال مکمل ہونے پرنئی دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کے زیر اہتمام ایک پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ِخطاب کرتے ہوئے ایک طرف کانگریس کے سنئیر لیڈر دگ وجے سنگھ نے کاالے قانون کے غلط استعمال کے خلاف آواز بلند کی ، وہیں کئی سماجی کارکنان نے کالے قانون سمیت سپریم ک
View more
Wed, 18 Sep 2024 12:30:38
ایک افسوسناک واقعے میں را م نگر ضلع کے ماگدی تعلقہ کے گودیماراناہلی گاؤں کے قریب سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ حیرت انگیز طور پر حادثے میں گاڑی پر سوار ایک پالتو کتا بچ گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy