Sat, 21 Mar 2020 11:13:27
چینی حکام کا کہنا ہے کہ فلو کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی جاپانی دوا سے کورونا وائرس کے علاج میں کافی حد تک مدد ملی ہے ۔
View more
Sat, 21 Mar 2020 11:05:29
یہاں علی الصباح ماجالی چیک پوسٹ پر محکمہ ایکسائز عملہ نے ایک شخص کو گرفتار کر کے غیر قانونی طور پر لاری میں لے جارہی تقریباً 114 ؍ لیٹر گوا کی شراب کو ضبط کر لیا ہے۔
View more
Sat, 21 Mar 2020 10:48:18
کورونا وائرس کی دہشت کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنرڈاکٹر ہریش کمار کے احکامات کے تحت گوکرن کے مشہور مندر کے دورہ پر آئے تمام سیاحوں کو واپس روانہ کردیا گیا۔
View more
Sat, 21 Mar 2020 10:36:01
ریاست کا محکمہ صحت خطرناک کووڈ19- کو روکنے کے لئے پوری کوشش کر رہا ہے۔ سوشیل میڈیا پر کچھ پیغامات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کووڈ 19- کی جانچ کے لئے مناسب کٹس نہیں ہیں، اس لئے علامات والے لوگوں کی جانچ بھی بڑھی نہیں ہے۔
View more
Sat, 21 Mar 2020 10:27:05
اڑیسہ کے وزیر اعلیٰ نوین پٹنائک نے کورونا وائرس بحران کے سبب مردم شماری سے متعلق سرگرمیوں اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) سروے ملتوی کرنے کے لئے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے-
View more
Sat, 21 Mar 2020 10:20:56
راجیہ سبھا میں جمعہ کو بے روزگاری کے مسئلے پر بحث کے دوران بی جے پی کے رکن جی وی ایل نرسمہا راؤ کے ایک تبصرہ کی مخالفت میں اپوزیشن جماعتوں کے ہنگامے کی وجہ سے ایوان بالا کاسیشن پیر تک کیلئے ملتوی کر دیاگیا-
View more
Sat, 21 Mar 2020 10:07:47
ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں پانچویں موت واقع ہوئی ہے-
View more
Sat, 21 Mar 2020 10:01:51
ہاری ہوئی بازی کو جیت جانا کوئی بی جے پی سے سیکھے-لوک سبھا انتخابات 2019میں زبردست کامیابی کے بعد دوبڑی ریاستوں (کرناٹک،مدھیہ پردیش) میں حکومت گنوانے والی بی جے پی نے آخر کار دونوں ہی ریاستوں کو کانگریس سے چھین لیاہے-
View more
Sat, 21 Mar 2020 09:50:55
بالی ووڈ کی مشہور سنگر کنیکا کپور کا کورونا وائرس کے ٹسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کے بعد اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ،دہلی اور ممبئی میں افرا تفری مچ گئی ہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy