Sun, 22 Mar 2020 12:27:10
"کر لو دنیا مٹھی میں!" یاد ہے ریلائنس گروپ کا یہ مشہور اشتہار۔ جب ریلائنس امبانی گروپ نے پہلی بار اپنا موبائل فون لانچ کیا تو اس کے لیے انھوں نے یہ 'مارکیٹنگ سلوگن' اختیار کیا جو سارے ملک میں فون کے ساتھ ساتھ چھا گیا۔
View more
Sun, 22 Mar 2020 12:15:25
ہبلی اور انکولہ کے درمیان ریلوے لائن بچھانے کا جو مطالبہ ضلع شمالی کینرا کے عوام ایک طویل المدت سے کررہے تھے، ایسا لگتا ہے کہ اب وہ سپنا پورا ہوجائے گا، کیونکہ وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا کی قیادت والے ’کرناٹکاوائلڈ لائف بورڈ‘نے اپنے حالیہ اجلاس میں اس منصوبے کو ہری جھنڈی دکھائی ہے۔
View more
Sun, 22 Mar 2020 11:23:09
دنیا کے زیادہ تر(اب تک 185) ممالک میں پھیل چکے کرونا وائرس ’کووڈ۔19‘ کی وبا تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور اب تک اس خطرناک وائرس سے 12,953لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ تقریبا 300,924افراد اس سے متاثر ہیں۔
View more
Sun, 22 Mar 2020 11:17:35
راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے راجستھان میں 22 سے 31 مارچ تک ضروری خدمات کو چھوڑ کر پوری طرح لاک ڈاؤن کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔
View more
Sun, 22 Mar 2020 11:12:07
کورونا وائرس (کووڈ-19) کا انفیکشن پھیلنے سے بچنے کے لئے دہلی حکومت 7 اپریل تک ساڑھے آٹھ لاکھ لوگوں کو پنشن دے گی جبکہ 72 لاکھ لوگوں کو پہلے سے طے شدہ راشن سے 50 فیصد سے زیادہ مفت راشن دے گی۔
View more
Sun, 22 Mar 2020 11:07:08
دہلی پولیس نے کہا ہے کہ کرونا وائرس پھیلنے سے روکنے کے لئے ’جنتا کرفیو‘ کے نفاذ کے لئے سختی اور جرمانے لگانے کے لئے کوئی سرکاری اعلان نہیں کیا گیا ہے اور یہ پوری طرح فرضی ہے۔
View more
Sun, 22 Mar 2020 10:45:25
ہندوستان میں تیزی سے پھیل رہے کورونا وائرس کا اثر ہر کام پر پڑتا نظر آ رہا ہے-یہاں تک کہ سینسس اور این پی آر میں بھی تاخیر ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے-
View more
Sun, 22 Mar 2020 10:35:44
مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے ہفتہ کو کہا کہ ریاست میں کورونا وائرس سے متاثر لوگوں کی تعداد میں بڑا اضافہ ہوا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy