Fri, 20 Mar 2020 23:02:56
2سال قبل پوری دنیا کو جھنجھوڑنے والے کٹھوعہ عصمت دری و قتل معاملے کی متاثرہ بچی کے والد محمد یوسف پجوال نے کہا کہ میری معصوم بچی کے ساتھ انصاف نہیں ہوا۔
View more
Fri, 20 Mar 2020 22:51:31
راجیہ سبھا رکن بننے کے بعد ہندوستان کے سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی عدلیہ کے اندر موجود بدعنوانی کے تعلق سے بڑا بیان دیا ہے۔
View more
Fri, 20 Mar 2020 09:09:33
کرناٹک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں جہاں اضافہ مسلسل ہو تا جا رہا ہے وہیں حکومت کی طرف سے احتیاطی تدابیر بھی بڑھائی جا چکی ہیں۔
View more
Fri, 20 Mar 2020 08:58:00
نربھیا کی اجتماعی عصمت دری اور اس کے قتل کے سات سال بعد آج اس کے مجرموں کو آخر کار پھانسی کے تختہ پر لٹکا دیا گیا۔
View more
Thu, 19 Mar 2020 23:58:48
ملک کےسپریم کورٹ نے ایڈجسٹیڈ گروس ریونیو (اے جی آر) کے معاملہ میں ٹیلی کوم کمپنیوں کو تقریباً ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے کی ادائیگی کے لئے وقت دینے کی حکومت کی درخواست پر بدھ کو کوئی حکم دینے سے انکار کر دیا
View more
Thu, 19 Mar 2020 23:54:23
اترپردیش میں جمعرات کو اپنی حکمرانی کی تیسری سالگرہ منا رہی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر ہر محاذ پر ناکام رہنے کا الزام لگاتے ہوئے ریاستی کانگریس کے صدر اجے کمار للو نے بی جے پی حکومت کی ناکامیوں پر مبنی بک لیٹ اور ویب سائٹ کا افتتاح کیا۔
View more
Thu, 19 Mar 2020 23:50:49
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کے روز اتر پردیش کی یوگی حکومت پر الزام عائد کیا کہ وزیر اعلی کورونا وائرس کے انفیکشن کو ایک وبا کے طور پر قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy