Sat, 21 Mar 2020 23:52:45
گجرات میں کورونا وائرس (کووڈ19) انفیکشن کے آج چھ اور معاملوں کی تصدیق ہونے کے بعد ریاست میں ایسے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 21 Mar 2020 23:47:33
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کورونا وائرس (کووڈ-19) سے بچاؤ کےلئے لوگوں سے گھروں میں ہی رہنے کی اپیل کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی سے اس وبا کی روک تھام کے لئے ضروری اور مناسب سہولیات مہیا کرانے کی اپیل کی ہے۔
View more
Sat, 21 Mar 2020 23:38:58
پنجاب کانگریس کمیٹی کے صدر سنیل جاکھڑ نے کہا ہے کہ کورونا کے قہر اور مرکزی حکومت کی غلط اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے مندی کی مار سے پریشان لوگوں کو مودی حکومت مہنگے پٹرولیم مصنوعات بیچ کر لوٹ رہی ہے۔
View more
Sat, 21 Mar 2020 12:37:47
اس وقت سب سے زیادہ کورونا کا قہر اٹلی میں جاری ہے۔ اٹلی میں کورونا وائرس سےہر نئے دن پہلے سے زیادہ تعداد میں لوگ ہلاک ہو رہے ہیں اور نئے کیس سامنے آ رہے ہیں۔ جمعہ کو سرکاری طور پر بتایا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 627 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ 6 ہزار نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Sat, 21 Mar 2020 12:31:43
ہندوستان کے عظیم فٹبالر، سابق اولمپين اور سابق کوچ پردیپ کمار بنرجی کا انتقال ہو گیا ہے۔ وہ 83 سال کے تھے۔ ان کے خاندان میں دو بیٹیاں ہیں۔
View more
Sat, 21 Mar 2020 12:23:08
چین میں جہاں کورونا کا قہر تھمتا نظرا ٓرہا ہے وہیں اٹلی میں کورونا وائرس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے۔ اٹلی میں یہ حال ہے کہ تدفین کے لئے قبرستان میں جگہ نہیں ہے اس لئے کورونا سے مرنے والے لوگوں کی لاشیں ٹرکوں پرلاد کرآبادی سے دور لے جائی جا رہی ہیں اور نہیں آگ لگا کر راکھ کردیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 21 Mar 2020 12:13:53
دنیابھر میں اس وقت کوروناوائرس سے لوگ اس قدر دہشت زدہ ہیں کہ انہیں اب کسی اورموضوع پر بحث کرنے کی فرصت ہی نہیں رہ گئی ہے،
View more
Sat, 21 Mar 2020 11:59:54
اقتصادی سال 2020-21 کیلئے بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) اپنے بجٹ کو آخری شکل دینے کی تیاریوں میں مصروف ہے اور اسی دوران بلدیہ نے اپنے اس سالانہ منصوبے کے سلسلہ میں تجاویز پیش کرنے کے لئے عوام اور شہریوں سے بھی درخواست کی ہے، مگر اس کے لئے شہریوں کوصرف تین دنوں کا وقت دیا گیا تھا اور آج اس کی آخری تاریخ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy