Mon, 23 Mar 2020 19:33:33
ریاست کرناٹکا میں بڑی تیزی سے پھیل رہی کورونا وائرس کی وباء پر قابوپانے کے لئے سرکاری سطح پر مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں جس کا بنیادی مقصد عوام کو مجمع لگانے اور ایک دوسرے سے براہ راست سماجی رابطے میں آنے سے روکنا ہے۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 19:28:28
بھٹکل سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان میں کروناوائرس کی جانچ مثبت موصول ہونے کے بعد کل مورخہ 24 مارچ سے 30 مارچ تک پورے بھٹکل سمیت ہوناور کو بھی لاک ڈاون کرنے کے حکم جاری کیا گیا ہے، جس کی ا طلاع موصول ہوتے ہی بھٹکل میں عوام بازاروں میں اُمڈ پڑے ہیں اور دکانوں میں دوپہر کے بعد سے عوام کی بھیڑ دیکھی گئی۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 13:58:01
بھٹکل کے ایک نوجوان میں کرونا وائرس کے اثرات پائے جانے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے کل منگل صبح چھ بجے سے اگلے پانچ دنوں تک پورے بھٹکل میں لاک ڈاون کرنے کا حکم جاری کیا ہے اس کےساتھ ہی پورے ضلع اُترکنڑا میں امتناعی احکامات کے تحت 144 بھی جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 12:58:58
ترکی میں کوروناکا قہر جاری ہے اور ہرنئےدن کے ساتھ کورونا کے معاملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ترک وزیرصحت فخرالدین قوجہ نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے مزید 12 افراد کی اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 21 پہنچ گئی ہے۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 12:48:21
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے آج اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ”کورونا وائرس“ جیسی بیماری نے جس طرح پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور وہ اس کے سامنے بالکل بے بس نظرآتی ہے اس سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ انسان اپنی تمام ترعلمی اور سائنسی ترقی کے باوجود اس عظیم طاقت کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتا جو ہر شئے کی خالق ہے۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 12:33:03
جب بھی ملک گیر یا ریاستی سطح پر بند منانے کا اعلان کیاجاتا ہے تو اس کا مکمل اثر شہروں میں ہی دکھائی دیتا ہے۔ چھوٹے گاؤں اور دیہاتوں میں پوری طرح بند کامیاب نہیں ہوا کرتا۔ لیکن کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کی ایک تدبیر کے طور پر وزیراعظم نے ’جنتا کرفیو‘ کے نام سے جو ملک گیر بند منانے کا اعلان کیا تھاوہ ہرگاؤں اور دیہات میں بھی کامیاب رہا۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 12:19:55
کوروناوائرس کی میسوروکے ایک شخص میں بھی تصدیق ہوگئی ہے،مشتبہ شخص کا علاج شہرکے کے آراسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں کیاجارہاہے،یہ اطلاع ڈپٹی کمشنرابھی رام جی شنکرنے دی۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 12:10:20
وزیر اعظم کی اپیل پر ہندوستان کے تمام لوگوں نے اتوار کے دن ”جنتا کرفیو“ کے نام پر اپنے گھروں میں قید رکھا۔ اس میں و ہ لوگ بھی تھے جنہوں نے سرکاری کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج جاری رکھا ہے۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 11:36:23
وزیر اعظم نریندر مودی اور مودی حکومت کے سخت ناقد سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے انڈین ایکسپریس میں لکھے اپنے کالم میں جنتاکرفیوکی حمایت کی اور کہاہے کہ وائرس کے خلاف جنگ میں وہ وزیر اعظم کی حمایت کرنے کے لئے تیارہیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy