Sun, 22 Mar 2020 21:23:52
مدھیہ پردیش میں کرونا کے مثبت مریضوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔ اتوار کو بھوپال کی پروفیسر کالونی میں ایک لڑکی متاثرہ ملی، وہ پانچ دن پہلے ہی لندن سے واپس آئی تھی۔
View more
Sun, 22 Mar 2020 20:49:28
وزیر اعظم نریندر مودی نے کووڈ -19 کے دوران دن رات کام کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایک طویل جنگ میں فتح کے آغاز کا بھی دن ہے۔
View more
Sun, 22 Mar 2020 20:29:40
کورونا وائرس سے خطرے کے پیش نظر قومی راجدھانی دہلی میں اتوار کی رات 9 بجے سے 31 مارچ رات بارہ بجے تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے
View more
Sun, 22 Mar 2020 19:39:31
انگریزی روزنامہ ’انڈین ایکسپریس‘ کی رپورٹر نے کچھ ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ 14 گھنٹے کے ’جنتا کرفیو‘ لگنے سے کیا وائرس مرجائے گا۔
View more
Sun, 22 Mar 2020 19:18:47
ایک برطانیہ نشیں خاتون کا جنہیں بنگلہ دیش لوٹنے پر سلہٹ کے ایک اسپتال میں کورونا وائرس کی علامات کے ساتھ قرنطینہ میں ڈال دیا گیا تھا،
View more
Sun, 22 Mar 2020 19:14:12
کورونا وائرس کہاں جا کر رکے گا اور آگے کیا ہوگا کسی کو نہیں معلوم، ہندوستان میں جہاں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے اور عوام میں بیداری پیدا کر نے کے لئے وزیر اعظم کی اپیل پر پورے ملک میں عوام نے اپنے اوپر ’جنتا کرفیو‘ کا نفاذ کیا ہوا ہے۔
View more
Sun, 22 Mar 2020 18:56:26
بھٹکل کے ایک نوجوان میں کرونا وائرس کےاثرات پائے جانے کی اطلاع کے بعد پورے بھٹکل میں کرونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے جس کے ساتھ ہی نہ صرف بھٹکل کے عوام میں بلکہ پورے ساحلی کرناٹکا کے لوگوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more