Tue, 24 Mar 2020 13:03:26
شاہین باغ میں 101 دنوں سے جاری سی اے اے مخالف مظاہرہ آج علی الصبح ختم ہو گیا۔ دہلی پولس نے کورونا وائرس کے پھیلتے اثرات کو وجہ بتا کر شاہین باغ میں بیٹھی خواتین کے خلاف کارروائی کی اور انھیں مظاہرہ ختم کرنے کے لیے مجبور کیا۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 12:54:42
بھٹکل میں کرونا پوزیٹیو کے معاملات بڑھ کر تین ہونے کے بعد نہ صرف بھٹکل بلکہ پورے ضلع اُترکنڑا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ حالات کو دیکھتے ہوئے بھٹکل سمیت ہوناور کو مکمل طور پر لاک ڈاون کیا گیا ہے اور لوگوں سے اپیل کی جارہی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں ہی رہیں اور بالکل باہر نہ نکلیں۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 12:47:06
شاہین باغ میں اس وقت کثیر تعداد میں پولس موجود ہے اور سی اے اے مخالف مظاہرہ ختم کرانے کے بعد علاقے میں سخت نگرانی رکھے ہوئی ہے۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 12:37:32
یسا کہ خطرہ ظاہر کیا جا رہا تھا، ہندوستان میں بھی کورونا اپنا اثر دکھانے لگا ہے۔ حالات اس قدر خراب ہو گئے ہیں کہ کئی طرح کے احتیاطی اقدامات اٹھائے جانے کے باوجود گزشتہ 24 گھنٹے میں یعنی پیر کے روز کورونا وائرس پازیٹو 103 کیس رجسٹرڈ ہوئے۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 12:24:52
20؍ہزار کی آبادی والے ہوناور میں سمندر ، ندیاں ، کھلی جگہیں یہاں کی زندگی کا ایک حصہ ہیں۔ ندی کا ساحل قریب رہنے کے باوجود یہاں پانی کے لئے ہمیشہ ہا ہا کا ر سنی جاتی ہے۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 11:49:23
منگلورو میں 19؍ ڈسمبر کو مخالف سی اے اے احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ کی مجسٹر یٹ جانچ دکشن کنڑا میں لاک ڈاؤن کے بعد ملتوی کردی گئی۔ اُڈپی کے ڈی سی جی جگدیش نے پیر کو یہ اعلان کیا۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 11:41:26
بھٹکل میں کرونا پوزیٹیو کے دو مزید معاملات سامنے آنے کے بعد بھٹکل اور ضلع اُترکنڑا میں کرونا پوزیٹیو کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر تین ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 11:24:17
طوفان نوح سے قبل حضرت نو ح علیہ السلام نے کئی دعائیں اللہ رب العزت کے حضور میں مانگیں ، اس دوران جب وہ کشتی بنارہے تھے انکی قوم نے ان سے سوال کیا کہ اے نوح آخر کیا بات ہے کہ آپ خشکی پر کشتی بنارہے ہیں جبکہ پانی میں کشتی بنائی جاتی تھی ۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 11:11:57
حکومت کی طرف سے اعلان کردہ لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کلیان روڈ کے مسجد ٹرسٹیوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ دوپہر کے دوران مسجد کے اندر نماز پڑھنے کے اطلاع پر موقع پر پہنچی بھیونڈی شہر پولیس نے لوگوں کو باہر نکالا اور جمع بندی قانون کی خلاف ورزی کرنے پر مسجد کے ٹرسٹیوں کے خلاف فوجداری کا مقدمہ درج کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy