Tue, 24 Mar 2020 20:33:09
) دہلی میں کرونا وائرس کے سبب دفعہ 144 لگی ہوئی ہے۔ اس کے باوجود آج دہلی میں جگہ جگہ لوگ باہر نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 20:30:48
کرونا وائرس سے متاثرہ تینوں افراد کے دبئی میں مقیم دوست احباب نے دبئی اسپتال پہنچ کر اپنی جانچ کرائی ہے اور سبھوں کی رپورٹ نیگیٹو موصول ہوئی ہے۔ دبئی کے سماجی کارکن جناب جیلانی محتشم نے بتایا کہ انہوں نے تینوں لوگوں کے دوست احباب اور رشتہ داروں سے رابط کیاتھاجنہوں نے بتایاہے کہ انہوں نے اپنا چیک آپ کرایا ہے اور ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ کسی میں بھی کرونا کی علامات نہیں پائی گئی ہیں۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 20:27:15
قومی دارالحکومت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے سے متعلق اقدامات پر بحث کے لئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال، نائب وزیر اعلی منیش سسودیا اور وزیر صحت ستیندر جین نے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل سے منگل کو ملاقات کی۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 20:14:06
کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کیے گئے اترپردیش کے 16 اضلاع میں روزمرہ کی ضروری اشیاء پر اس کا خاطر خواہ اثر دکھائی دیا ہے۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 17:30:30
میسورو ضلع کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ڈپٹی کمشنر ابھی رام جی شنکر، نے بتایا کہ سارے عالم کے ساتھ ساتھ میسور ضلع میں دن بدن تیزی سے پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری ہدایت کے باوجود چند افراد اس پر سنجیدگی کے ساتھ عمل نہیں کررہے ہیں۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 17:21:41
اٹلی میں 95 سالہ خاتون نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو شکست دینے والی ملک کی معمر ترین شخصیت بن گئی ہیں۔
View more
Tue, 24 Mar 2020 17:07:18
کورونا وائرس ’کووڈ -19‘ سے متاثر مریضوں کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے اور اس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد اب تین لاکھ کے پار پہنچ چکی ہے جس میں دو لاکھ سے تین لاکھ کے اعداد و شمار تک پہنچنے میں محض چار دن کا وقت لگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy