Thu, 26 Mar 2020 20:56:26
چین اور اٹلی میں ہزاروں موت کی وجہ بنے کورونا وائرس سے اس وقت اسپین کافی پریشان نظر آ رہا ہے اور وہاں کی نائب وزیر اعظم کارمن کالوو بھی اس وائرس کی زد میں آ گئی ہیں۔
View more
Thu, 26 Mar 2020 20:52:44
منگل کی علی الصبح دہلی پولس نے شاہین باغ میں سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف 101 دنوں سے جاری مظاہرہ کورونا وائرس کا حوالہ دیتے ہوئے جبراً ہٹا دیا تھا۔
View more
Thu, 26 Mar 2020 20:34:52
ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پی ایم مودی کو ایک خط لکھا ہے جس میں انھوں نے کئی اہم مشورے دیئے ہیں۔
View more
Thu, 26 Mar 2020 18:47:46
ضلع شمالی کینرا میں کوروناوائرس کی وباء اور اس پر قابو پانے کے لئے ضلع انتظامیہ کی طرف سے جو پابندیاں عائد کی گئی ہیں، اس کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت ترین قانونی اقدامات کرنے کی وارننگ ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے دی ہے۔
View more
Thu, 26 Mar 2020 11:22:45
مشتبہ مریضوں کے بارے میں تمام معلومات کی وصولی کے لئے منگلورو کے دپٹی کمشنر کے دفتر میں مکمل کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔یہ کنٹرول روم کے آئی اے ڈی بی اسپیشل لینڈاکویزیشن آفیسر کے تحٹ کام کرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy