Sat, 28 Mar 2020 17:04:42
سعودی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ جمعہ کی شام تک مملکت میں کرونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں 92 نئے کیسوں کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد کرونا کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1104 ہوگئی ہے۔ نئے سامنے آنے والے مریضوں میں 10 غیر ملکی شامل ہیں۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 16:46:08
سنگاپور نے کرونا وائرس کی وبا کو روکنے کے لیے ملک میں نئے قوانین متعارف کرائے ہیں جن کے تحت ارادتاً کسی شخص کے نزدیک کھڑے ہونے پر بھی چھ ماہ تک کی قید ہو سکتی ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 16:40:38
یورپی ممالک میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے حفاظتی تدابیر کے طور پر انگنت خاندان اپنے گھروں میں محصور ہیں جس کے سبب گھریلو تشدد میں اضافے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 16:27:25
دنیا کے بیشتر ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس‘کووڈ 19’کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب تک اس خطرناک وائرس سے23,950/افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ تقریباً526,544/افراد اس سے متاثرہ ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 16:04:28
کرناٹکا میں کورونا پوزیٹیو کے آج دس معاملے سامنے آئے ہیں جس میں ضلع اُترکنڑا کے تین لوگ بھی شامل ہیں۔ کرناٹکا میں دس معاملے سامنے آنے کے بعد ریاست بھرمیں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 74ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 15:45:27
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قدرتی آفت سے پیدا شدہ صورتحال سے نپٹنے کے لئے ضلع انتظامیہ نے سرکاری فنڈ جاری کردیا ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 15:34:17
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمارنے اعلان کیا ہے کہ بھٹکل کے شہریوں کو خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ ضلع انتظامیہ کووِڈ 19کی وباء سے نپٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 14:43:40
بنگلورو شہرکے پولیس کمشنر بھاسکر راؤ نے محکمہ پولیس کے عملہ کو ہدایت دی ہے کہ پولیس والے لاک ڈٓاؤن کے دوران احتیاطی اقدامات کے سلسلہ میں عوام سے نرم رویہ اختیار کریں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy