Sun, 29 Mar 2020 21:35:36
نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے ایک بزرگ خاتون کی موت ہونے کے ساتھ ہی ملک میں اس وبا سے موت کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sun, 29 Mar 2020 15:48:22
بھٹکل میں کورونا وائرس معاملات میں دن بدن اضافہ کو دیکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اس ماہ کے 15مارچ کے بعد جو بھی لوگ غیر ممالک سے واپس بھٹکل پہنچے ہیں ، اُن سبھوں کو دوسری جگہ منتقل کرکے ان کو الگ تھلگ ( کورنٹائن) میں رکھا جائے۔اس بات کی اطلاع اُترکنڑا کےڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے دی۔ کاروار میں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ غیر ممالک سے واپس بھٹکل پہنچے ہو
View more
Sun, 29 Mar 2020 15:47:41
وادی کشمیر میں شمالی ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک 62 سالہ شخص کی کورونا وائرس کے باعث موت واقع ہوئی ہے جس کے بعد وادی میں اس عالمی وباء کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 29 Mar 2020 12:53:46
ہندوستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ہفتہ کو 1024 ہوگئی۔ ایک ہی دن میں آض 179 نئے کیسس سامنے آئے جو کہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
View more
Sun, 29 Mar 2020 12:02:10
کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے ملک گیر لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد ملک کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں برسر روزگار مہاجر اور غریب مزدوروں کے اپنے آبائی وطن لوٹنے کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے
View more
Sun, 29 Mar 2020 11:40:04
کرناٹک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں روز افزوں اضافے اور حکومت کی طرف سے نافذ لاک ڈاؤن کی پابندی کو توڑے جانے کے واقعات کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت لاک ڈاؤن کو مؤثر طور پر نافذ کرنے کیلئے فوج کو اتار نے کی تیاری کررہی ہے -
View more
Sun, 29 Mar 2020 10:12:55
کورونا وائرس کے انفکشن کے خوف سے کئے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے اگرآپ بجلی کا بل ادا کرنے کے قابل نہیں ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ہے-
View more
Sat, 28 Mar 2020 23:04:39
کانگریس کے سینئر رہنما اجے ماکن نے کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں پریشان حال غریب، مزدور، خواتین اور بچوں کا لاک ڈاؤں کے دوران شہروں سے اپنے گھروں کو لوٹنے کے لئے سینکڑوں کلو میٹر کا سفر پیدل طے کرنا آج کے دور کا ایک عظیم انسانی سانحہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy