Mon, 30 Mar 2020 00:58:32
کورونا وائرس کو لے کر دنیا بھر میں جس طرح کا خوف اور دہشت لوگوں کے ذہنوں میں پائی جارہی ہے، بھٹکل بھی اس سے مختلف نہیں ہے، لوگ کسی اور وجہ سے بھی درد سے کراہ سکتے ہیں اور نیچے گر کر درد سے تڑپ سکتے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ کوروناوائرس سے متاثر ہوکر ہی کراہ رہا ہو اور درد سے تڑپ رہا ہو۔
View more
Mon, 30 Mar 2020 00:35:38
کورونا کے شبہ میں بھٹکل سرکاری اسپتال میں داخل ایک نوجوان فرار ہوگیا ہے جس کو لے کر بھٹکل پولس سمیت انتظامیہ کا سر چکرانے لگا ہے۔
View more
Sun, 29 Mar 2020 23:21:36
’’کورونا سے بڑا خطرہ بھوک ہے۔ اگر کورونا سے بچ بھی گئے تو بھوک نگل لے گی‘‘۔ یہ اور ایسے جملے آج کل ان مزدوروں کی زبانی سننے کو مل رہے ہیں
View more
Sun, 29 Mar 2020 23:18:25
کرونا کا کتنا بھی رونا رویا جائے لیکن میں اسے ایک چمتکاری وبا سمجھتا ہوں۔ اس نے پلک جھپکتے وہ سب کر دیا کہ جس کا تصور بھی محال تھا۔
View more
Sun, 29 Mar 2020 23:14:35
دنیا کے 185ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس (کووڈ-19) کا قہر جاری ہے۔ اب تک اس مہلک وائرس سے دنیا میں 31748 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
View more
Sun, 29 Mar 2020 22:31:00
کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لئے ملک بھر میں سفر پر پابندی، لاک ڈاؤن اور معاشرتی فاصلے پر آئی آئی ٹی کھڑگ پور نے ایک مطالعہ کیا ہے
View more
Sun, 29 Mar 2020 22:21:13
عالمی سطح پر پھیلنے والے کورونا وائرس کے خطرات و خدشات کے باعث گھروں میں ہی محصور اور قریب آٹھ ماہ سے فور جی انٹرنیٹ خدمات سے محروم وادی کے طلبا کو اپنا تعلیمی مستقبل تاریک ہی نہیں بلکہ خطرے میں نظر آرہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy