Tue, 31 Mar 2020 16:52:19
راجدھانی دہلی کے نظام الدین علاقے میں موجود درگاہ کے نزدیک واقع تبلیغی جماعت مرکز میں مذہبی جلسہ کرنے کی اجازت آخر کس نے دی؟
View more
Tue, 31 Mar 2020 16:36:57
جنوب مشرقی دہلی کے نظام الدین میں واقع تبلیغی جماعت کے مرکز میں رہنے والے 24 لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آنے کی اطلاع ملی ہے۔ میڈیا میں آئی خبروں کے مطابق مرکز میں 15 سے 17 مارچ کے دوران تبلیغی اجتماع منعقد ہوا تھا جس میں سینکڑوں لوگ شریک ہوئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ اجتماع میں شریک کئی لوگوں میں کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 31 Mar 2020 15:46:59
چھوٹے بھائی کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو موصول ہونے کے بعد آج اسی کے بڑے بھائی کی رپورٹ بھی پوزیٹیو موصول ہوئی جس کے ساتھ ہی بھٹکل یا اُترکنڑا میں کورونا سے متاثرہ لوگوں کی تعداد بڑھ کر آٹھ ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 31 Mar 2020 07:53:51
کورونا وائرس کے مریضوں کے راست طورپر رابطہ میں آنے والے لوگوں کو اب لازمی طورپر 14دنوں کے لئے کوارنٹائن کیاجائے گا۔
View more
Tue, 31 Mar 2020 07:38:13
پوری دنیا کے زیادہ تر (اب تک 185) ممالک میں کرونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور اس کے متاثرین سے پوری دنیا میں اب تک34,512لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ تقریباً723,962لوگ اس سے متاثر ہیں -
View more
Tue, 31 Mar 2020 07:31:54
ملک بھر میں کورونا وائرس سے دہشت کا ماحول برقرار ہے- اس درمیان ہندوستان کی 60.9فیصد آبادی کا ماننا ہے کہ انھیں ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے ضروری اشیاء کی خریداری اونچی شرح پر کرنی پڑ رہی ہے-
View more
Tue, 31 Mar 2020 07:17:48
کرونا کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے خطرے کے پیش نظر جنوب مشرقی دہلی کے نظام الدین میں واقع تبلیغی جماعت کے مرکز سے دس سے زیادہ ممالک کے شہریوں سمیت 200 لوگوں کو یہاں الگ الگ اسپتالوں میں جانچ کے لئے بھیجا گیا ہے۔
View more
Tue, 31 Mar 2020 00:38:31
بھٹکل میں کورونا متاثرین کی سنگین صورتحال کے بعد لاک ڈاون کا جائزہ لینے اور حفاظتی انتطامات کے تعلق سے جانکاری حاصل کرنے ضلع اُترکنڑا کے ایس پی شیوپرکاش دیوراج نے آج پیر کو بھٹکل کا دورہ کیا ، پولس کو ضروری ہدایات دینے اور اخباری نمائندوں سے بھی بات چیت کرنے اور یہاں کے حالات سے واقفیت حاصل کرنے کے بعد وہ تعلقہ اسپتال پہنچے اور اسپتال نیز بالمقابل والے ہوسٹل کا بھی جائزہ لیا، پھر ڈاکٹروں سمیت
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy