Fri, 27 Mar 2020 23:35:20
ریاستی حکومت نے سبھی مکان مالکوں کو وارننگ دی ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کی وجہ سے اپنے یہاں کرایہ پر مقیم طبی شعبہ کے افراد کو گھروں سے نہ نکالیں۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 20:43:04
ہندوستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، اس وقت اس خطرناک وائرس سے متاثر لوگوں کی تعداد کے حساب سے مہاراشٹرا نمبر ایک کیرالہ نمبر2 جبکہ کرناٹک نمبر 3 پر ہے۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 19:47:24
کرناٹک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ کے پیش نظر یہ خدشات بڑھ گئے ہیں کہ ریاست میں اگرمریضوں کی تعداد میں اضافے کی یہی رفتار برقرار رہی تو جلد ہی یہ تیسرے مرحلے میں داخل ہوجائے گی۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 18:45:19
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے 3بار کے رکن اسمبلی آنندمامنی ریاستی قانون ساز اسمبلی کے بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 18:40:25
سکینڈری اسکول لیونگ سرٹی فکیٹ (ایس ایس ایل سی) امتحان کی تیاری کررہے طلبا کو اس وقت کافی پریشانی ہوئی جب ان میں سے کچھ کوامتحانات کا”تازہ ٹائم ٹیبل“ دستیاب ہوا۔ لیکن بعدمیں وہ جعلی ثابت ہوا۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 18:25:09
بنٹوال میں ایک شخص نے صرف اس شک کی وجہ سے خود کشی کرلی کہ شاید اسے کروناوائرس کی بیماری لاحق ہوگئی ہے۔ مہلوک شخص کا نام سدا شیوا شیٹی (56سال) بتایا گیا ہے۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 17:09:00
کورونا وائرس کے سد باب کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے اعلان کیے گئے21 روزہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے متنازعہ قومی آبادی رجسٹر (این پی آر)کواپ ڈیٹ کرنے اور2021 کی مردم شماری کے پہلے مرحلے کوملتوی کر دیاگیاہے۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 16:57:47
ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM)نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اٹھائے گئے ملک میں تین ہفتے تک لاک ڈاؤن کے اچانک فیصلے پر سخت تنقید کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy