Fri, 27 Mar 2020 12:42:28
بھٹکل ٹی ایم سی اور دیگر گرام پنچایتوں کے حدود میں ’ہیلتھ ایمرجنسی‘ لاگو کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے کاروار میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو اپنے گھروں میں بند رہنا چاہیے تاکہ کورونا وائرس کی خطرناک وبا ء کی روک تھام ہوسکے۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 11:27:58
ملک میں پھلی ہوئی کورونا وائرس کی بیماری پر قابو پانے کے لئے سرکاری سطح پر جو اقدامات کیے جار ہے ہیں اس کے تحت ضلع ڈپٹی کمشنروں کو خصوصی اختیارات حاصل ہیں۔اور حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ضروری احکام جاری کیے جاتے ہیں۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 10:54:08
بھٹکل میں ایک اور شخص کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو موصول ہونے کی اُترکنڑا ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے تصدیق کی ہے، اس کے ساتھ ہی بھٹکل میں کورونا پوزیٹیو کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر تین ہوگئی ہے، اُدھر دبئی میں بھی مزید دو بھٹکل کے افراد کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آنے کی اطلاعات ملی ہیں، جبکہ اس سے قبل بھی دبئی میں ایک شخص کے کورونا پوزیٹیو پائے جانے کی خبر ملی تھی، اس طرح دبئی میں بھٹکلی افراد میں کو
View more
Fri, 27 Mar 2020 09:54:15
کورونا وائرس کی وجہ سے ملک گیر لاک ڈاؤن کے پیش نظر لازمی اشیاء گھروں پر پہنچانے کا انتظام کیا جارہا ہے۔ دکشن کنڑا کے ایم پی نلن کمار کٹیل نے یہ بات کہی۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 00:07:42
کی اطلاعات مل رہی ہیں ۔ اِدھر دوسری طرف ریاست کرناٹک کے بھٹکل کے عوام اس بات کو لے کر سخت تشویش میں مبتلا ہیں کہ یہاں کرونا کیسس میں مزید اضافہ ہونے کے خدشات ظاہر کئے جارہے ہیں، عوام میں یہ بات بھی گردش کررہی ہے کہ آج جمعرات کو مزید ایک شخص کی رپورٹ کرونا پوزیٹیو آئی ہے، البتہ اس خبر کی بھٹکل اسسنٹ کمشنر یا اُترکنڑا ڈپٹی کمشنر نے تصدیق نہیں کی ہے۔ اگر عوام میں گردش کرنے والی اس خبر کی کل جمعہ
View more
Thu, 26 Mar 2020 22:59:07
نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں ایک سال پہلے دو مساجد پر حملے کے ملزم برینٹن ٹیرنٹ کو 51 افراد کے قتل سانحہ میں جمعرات کو مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔
View more
Thu, 26 Mar 2020 22:21:06
کورونا وائرس سے متاثرہ معیشت اور غریبوں کی مدد کے لئے مرکزی حکومت نے ایک لاکھ 70 ہزار کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 26 Mar 2020 21:55:26
امریکہ میں اس وقت کورونا وائرس کا قہر اپنے عروج پر نظر آ رہا ہے اور تشویشناک بات یہ ہے کہ حالات مزید خطرناک ہی ہوتے چلے جا رہے ہیں۔
View more
Thu, 26 Mar 2020 21:49:37
”میں گھر بیٹھ کر اپنی اہلیہ کی باتیں مان رہا ہوں اور اس کی ہدایتوں پر عمل کر رہا ہوں۔ کیا ہی اچھا ہو آپ بھی اپنی اہلیہ اور والدین کی باتوں پر عمل کرتے ہوئے اپنے گھر میں ہی بیٹھے رہیں تاکہ اس خوفناک بیماری کا مقابلہ کیا جا سکے-“
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy