Thu, 19 Mar 2020 11:15:39
بنگلورو پولیس نے بدھ کو یہاں ایک ریزورٹ کے نزدیک دھرنا دے رہے کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ کو گرفتار کرلیا۔
View more
Thu, 19 Mar 2020 11:00:20
بروز چہارشنبہ بتاریخ 22 رجب المرجب 1441 مطابق 18 مارچ 2020 امیر شریعت کرنا ٹک حضرت مولانا صغیراحمد صاحب رشادی دامت برکاتہم مہتمم شیخ الحدیث دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور کی صدارت میں کورونا وائرس کی وبا سے متعلق امارت شرعیہ کرناٹک کا علمائے عظام، ائمہ کرام، ڈاکٹرس اور عمائدین شہر پرمشتمل ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،
View more
Wed, 18 Mar 2020 21:53:46
ملک میں کوروناوائرس کی وباء پھیلنے کے بعدجو افواہیں پھیلائی گئیں اس کی وجہ سے لوگوں نے مرغیاں کھاناکم کردیا جس کی وجہ سے پولٹری فارمنگ اور مرغیوں کے کاروباری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے۔
View more
Wed, 18 Mar 2020 21:47:57
وٹل پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع پیرووائی علاقے میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر خود اس کے باپ نے متعدد بار عصمت دری کی ہے۔
View more
Wed, 18 Mar 2020 21:42:33
کچھ عرصے قبل ہوناور میں فرائض انجام دینے کے دوران گنگا کلیان اسکیم کے تحت رقم منظور کرنے کے عوض میں 15ہزار روپے طلب کرنے کے الزام میں لوگ آیوکتہ کے افسران نے گرام پنچایت ڈیولپمنٹ آفیسررامچندرا ہیگڈے کو گرفتارکیا تھا۔
View more
Wed, 18 Mar 2020 13:03:02
آر می ریزوٹمنٹ دائرکٹر کرنل فردوش پی دوباش نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے 4تا 14 ؍اپریل اُڈپی اسٹدیم میں منعقد فوجی بھرتی ریلی کو جنوری تک ملتوی کیا گیا۔
View more
Wed, 18 Mar 2020 12:41:30
سردی زکام اور انفلوئنزا بخار جیسی بیماری کا سبب بننے والے وائرس فیملی کی ایک بگڑی ہوئی اولاد’کووِڈ۔19‘ یا ’نوویل کورونا وائرس نے دنیا بھر میں ایسا اودھم مچا رکھا ہے کہ عوامی زندگی کے تما م شعبہ جات متاثر ہوگئے ہیں۔ ایئر پورٹ،بازار، تفریحی مقامات اور تما م عبادت گاہوں پر ایک قسم کی دہشت طاری ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 18 Mar 2020 11:12:54
سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی کو رکن راجیہ سبھا نامزد کرنے سے مرکز پر حملہ کرنے کے لیے اپوزیشن پارٹیوں کو تازہ مواد حاصل ہوگیا۔ کانگریس نے الزام عائد کیا کہ اس اقدام سے ثابت ہوگیا ہے کہ عدلیہ آزاد نہیں ہے۔
View more
Wed, 18 Mar 2020 10:30:19
صدر رام ناتھ کووند نے پیر کو سابق چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) رنجن گوگوئی کا نام راجیہ سبھا کے لئے نامزد کیا۔اس کے بعد سے سیاسی گلیارے میں اتھل پتھل مچ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy