Tue, 17 Mar 2020 10:19:51
این پی آر کے تعلق سے پریس کلب آف انڈیا میں ابھی ملک کے دو قومی وفاق الائنس اگینسٹ سی اے اے،این پی آر و این آرسی اور ہم بھارت کے لوگ کے ذمہ داران نے پریس کانفرنس کیا جس میں واضح طور پر یہ اعلان کیا جارہا ہے کہ وزیر داخلہ نے راجیہ سبھا میں جو کچھ کہا اسے تحریری طور پر ترمیم کرکے نیا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کریں۔
View more
Tue, 17 Mar 2020 10:08:02
صدر ہند رام ناتھ کووند کے ذریعہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی 12معروف شخصیات میں سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی بھی شامل ہیں جنہیں راجیہ سبھا کیلئے نامز د کیا گیاہے-
View more
Mon, 16 Mar 2020 21:25:07
نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل معاملہ میں سبھی چار قصورواروں کو آئندہ 20 مارچ کو پھانسی دینے کی تیاریاں تقریباً مکمل ہیں
View more
Mon, 16 Mar 2020 21:19:56
کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرافراد کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر بنگال حکومت نے اسکولوں کو 15اپریل تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 16 Mar 2020 21:15:08
جموں کی ایک ٹاڈا عدالت نے پیر کے روز سنہ 1990 میں چار انڈین ایئر فورس افسروں کی ہلاکت کے مقدمے میں کالعدم تنظیم جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئرمین محمد یاسین ملک اور دیگر چھ افراد کے خلاف فرد جرم عائد کی۔
View more
Mon, 16 Mar 2020 21:10:56
اسٹوڈنٹ پالیٹکس میں لیفٹ یعنی بایاں محاذ کا قلع تصور کیے جانے والے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں رائٹ وِنگ نظریات کے علمبردار ونایک دامودر ساورکر (وی ڈی ساورکر) کے نام پر ایک سڑک کا نام رکھ دیا گیا ہے
View more
Mon, 16 Mar 2020 21:03:16
ریاست مہاراشٹر میں کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پانچ نئے معاملات ریاست میں سامنے آئے ہیں جس سے اس وبائی امراض میں مبتلا ہونے والوں کی کل تعداد 38 تک پہنچ چکی ہے
View more
Mon, 16 Mar 2020 20:45:37
دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہے کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ اثر ائیر لائنس پر پڑنے والا ہے اور ہو سکتا ہے کہ مئی کے آخر تک زیادہ تر ائیرلائنس دیوالیہ ہو جائیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy