Mon, 16 Mar 2020 16:56:43
مدھیہ پردیش سے وزیر اعلی کمل ناتھ کے لئے راحت کی خبر اس وقت آئی جب اسمبلی کے اسپیکر نے اسمبلی کی کارروائی 26 مارچ تک کے لئے ملتوی کر دی گئی
View more
Mon, 16 Mar 2020 12:43:27
تلپاڈی کے موہاپت لال علاقے میں واقع عبدالرحمن نامی شخص کے گھر میں ملازمت کرنے والی ایک خاتون نے پولیس کے پاس شکایت درج کروائی ہے کہ اس کی مالکن کے بھائی حمید نے اس کی مسلسل عصمت دری کی ہے اور اپنی زبان بند نہ رکھنے کی صور ت میں جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Mon, 16 Mar 2020 11:05:53
آر ایس ایس کے اکھیلا بھارتیہ پرچار پرموکھ (کل ہند سطح پر ذرائع ابلاغ کے ذمہ دار یا ترجمان) ارون کمار نے بتایا ہے کہ آر ایس ایس کی طرف سے ملکی سطح پر 18 سے 30 سال کی درمیانہ عمر کے تقریباً 15 لاکھ افراد کا سروے انجام دیا گیا ہے
View more
Mon, 16 Mar 2020 11:01:34
بنگلورو میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی) نے ہفتہ کے دن یہ فیصلہ کیا کہ وہ شہر میں اپنے اسفار کے دس فیصد حصہ کو معطل کر دے گا،
View more
Mon, 16 Mar 2020 10:57:50
نما میٹرو کے صارفین، بی ایم آر سی ایل کے ذریعہ مناسب اور حسب ضرورت احتیاطی اقدامات کرنے میں ناکامی پر سخت پریشان ہیں۔
View more
Mon, 16 Mar 2020 10:51:32
ریاست میں تیزی سے پھیل رہے کوروناوائرس کی روک تھام کے لئے ریاست بھر میں عوامی بیداری پیداکرنے کا بی جے پی کورکمیٹی نے آج فیصلہ کیاہے۔
View more
Mon, 16 Mar 2020 10:47:28
محکمہ تعلیمات عامہ کی جانب سے سال 2020-21 کے دوران حق تعلیمی ایکٹ (آرٹی ای) کے تحت سرکاری،امدادی اور نجی اسکولوں میں پہلی تا8ویں جماعت میں کمزور طبقات کے بچوں کے داخلہ کے لئے آن لائن عرضیاں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Mon, 16 Mar 2020 10:42:17
ملک کے سب سے بڑے اسپتال ایمس کے ڈائریکٹر ردیپ گلیریا نے کورونا وائرس انفیکشن کو لے کر کئی افواہوں کو مسترد کیا ہے-انہوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس مردہ جسم سے نہیں پھیلتا،لہٰذا اگر کسی شخص کی کورونا وائرس سے موت ہو جاتی ہے تو مردہ جسم کو جلانے میں کوئی خطرہ نہیں ہے-
View more
Mon, 16 Mar 2020 10:37:34
کورونا وائرس انفیکشن سے بچاؤ کے لئے ویسٹرن ریلوے نے بڑا فیصلہ کیا ہے-کوچ اٹینڈنٹ ٹرین میں اب ریلوے مسافروں کو کمبل نہیں دیں گے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy