Fri, 13 Mar 2020 18:04:53
اناؤ عصمت دری متاثرہ کے والد کی موت معاملہ پر آج دہلی واقع تیس ہزاری کورٹ نے سابق بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کے خلاف 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Fri, 13 Mar 2020 10:10:34
دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز نفرت انگیز تقریر کرنے اور جرائم والی سرگرمیوں میں ملوث رہنے والے رہنماؤں کے خلاف کارروائی کے مطالبہ والی عرضی پر سماعت کی۔
View more
Fri, 13 Mar 2020 09:34:16
راجیہ سبھا میں دہلی تشدد پر چرچا کے دوران کانگریس لیڈر کپل سبل، آنند شرما، بی جے پی لیڈر وجے گوئل، عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ اور مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر سمیت کئی لیڈران نے خطاب کیا۔
View more
Fri, 13 Mar 2020 09:26:21
کورونا وائرس کے خوف کے سبب ریاستی حکومت نے ایک بڑافیصلہ لیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پہلی سے چھٹویں جماعت تک کے بچوں کوبغیر امتحان کے گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا جائے-
View more
Thu, 12 Mar 2020 21:13:02
کانگریس نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 18 لاکھ کروڑ روپے ڈوب گئے ہیں، روپیہ ریکارڈ نچلی سطح پر آ گیا ہے اور معیشت بدحال ہے لیکن وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 12 Mar 2020 21:09:02
کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ نے جمعرات کے روزکہا کہ ریاست کی کمل ناتھ حکومت ’فلور ٹسٹ‘ (ایوان میں اکثریت ثابت کرنا) میں جانے کے لئے تیار ہے لیکن جب تک ارکان اسمبلی کے استعفیٰ پر فیصلہ نہیں ہوگا، فلور ٹسٹ کیسے ہوگا!
View more
Thu, 12 Mar 2020 12:22:49
بھٹکل ٹاون میونسپل کونسل (ٹی ایم سی) کے لئے صدر اور نائب صدر کے عہدوں کے لئے حکومت کی طرف سے ریزرویشن کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت صدر کے عہدہ کے لئے پسماندہ طبقہ گروپ بی (خاتون) کوریزرو ہوگیا ہے تو نائب صدر کے عہدہ کے لئے جنرل (خاتون) کو ریزرویشن دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy