Thu, 12 Mar 2020 10:23:04
دہلی ہائی کورٹ نے ایک میڈیا ہاؤس کی عرضی پر تہاڑ جیل انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ جمعرات تک قانون کے مطابق سبھی دلیلوں پر غور کر کے یہ فیصلہ لے کہ میڈیا ہاؤس نربھیا کے قصورواروں کا انٹرویو لے سکتا ہے یا نہیں۔
View more
Thu, 12 Mar 2020 10:09:00
یَس بینک میں جاری بحران کی وجہ سے گاہکوں کا برا حال ہے۔ اس درمیان بی جے پی لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ کریٹ سومیّا نے ایک بڑا انکشاف کر کے یَس بینک میں گھوٹالہ کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Thu, 12 Mar 2020 10:02:41
کورونا وائرس کی قہر کی وجہ سے ہندوستانی حکومت نے ملک میں آنے والے غیرملکیوں کے داخلے پر 15 اپریل تک پابندی لگادی ہے -
View more
Thu, 12 Mar 2020 09:41:19
دہلی فساد کے 15 دن بعد پہلی بار مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں اپوزیشن کے الزامات،فساد کے دوران پولیس کی سستی اور انتظامیہ کی نااہلی پر جواب دیتے ہوئے کچھ اس طرح کی بات کی کہ دہلی فساد بہت بڑا معاملہ نہیں ہے اور دہلی پولیس نے محض 36 گھنٹے میں فساد پر قابو پالیا تھا-
View more
Thu, 12 Mar 2020 00:43:18
ریاستی بی جے پی حکومت کی جانب سے سنگھ پریوار کے کارکنان پر دائر مقدمات واپس لیے جانے کے خلاف سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا قانونی کارروائی پر غورکررہی ہے۔
View more
Thu, 12 Mar 2020 00:36:06
تاریخی تحقیقات میں مصروف ایک ٹیم نے کنداپور تعلقہ کے اندورو کنجاڈی دیہات میں قدیم زمانے کی ایک سِل برآمد کی ہے جس پر وجیا نگر دوِحکومت میں سنگما سلطنت سے تعلق رکھنے والا ایک واقعہ کندہ کیا ہوا ہے۔
View more
Wed, 11 Mar 2020 20:41:47
اُترپردیش سرکار نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت کرتے ہوئے مظاہروں کے دوران ہوئے تشدد اور توڑ پھوڑ کے ملزمین کے پوسٹرس ہٹانے کے آلہ باد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف بدھ کو سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔
View more
Wed, 11 Mar 2020 20:22:41
بھاجپا نے مدھیہ پردیش سے جیوتی رادتیہ سندھیا کو راجیہ سبھا کا اُمیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔غور کرنے والی بات یہ ہے کہ 18 سالوں تک کانگریس میں رہے جیوتی رادتیہ سندیا آج بدھ شام کو ہی بھاجپا میں شامل ہوئے تھے۔ بھاجپا میں شامل ہونے کے کچھ ہی دیر بعد پارٹی نے اُنہیں مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا کا اُمیدوار بنائے جانے کا اعلان کی۔ مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے سندھیا کو بھاجپ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy