Mon, 16 Mar 2020 09:42:33
ریاستی حکومت نے عالی سطح پر دہشت کا سبب بنے ہوئے کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے اپنی احتیاطی تدابیرمیں شدت لاتے ہوئے اتوار کے روز یہ اعلان کردیا کہ رواں سال 7ویں 8ویں اور 9ویں جماعت کے سالانہ امتحان جو پیر سے شروع ہونے والے تھے ملتوی کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ یہ امتحان اب 31مارچ کے بعد کروائے جائیں گے -البتہ ایس ایس ایل سی کے سالانہ امتحانات مقررہ تاریخ 27مارچ کو ہی کروائے جائیں گے-
View more
Sun, 15 Mar 2020 19:41:12
ریاست میں ٹیپو سلطان جینتی کے اہتمام کے مرحلے میں اشتعال انگیز تقاریر، فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دینے اور فساد پھیلا نے کے الزام میں بی جے پی اور آر ایس ایس کے کارکنوں کے خلاف درج کریمنل مقدمات کو واپس لینے کے لئے ریاستی بی جے پی حکومت کی طرف سے تمام ضروری قدم اٹھا لئے گئے ہیں -
View more
Sun, 15 Mar 2020 19:35:57
بابری مسجد انہدام کے معاملے کی سماعت کرنے والی خصوصی سی بی آئی عدالت نے اس معاملہ کے ملزمین سے پوچھ گچھ کے لئے 24 مارچ کی تاریخ مقرر کی ہے۔
View more
Sun, 15 Mar 2020 19:30:39
دہلی واقع دوارکا سیکٹر 11 کی مسجد پر گزشتہ دنوں ہوئے حملے کے بعد ہندوؤں کا ایک طبقہ خود کو شرمندہ محسوس کر رہا ہے۔
View more
Sun, 15 Mar 2020 19:26:26
اگر سعودی عرب میں ابھی تک موجود تخت نشینی کے قوانین کی بات کی جائے تو ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہ بننے کی اجازت نہیں ہو سکتی۔
View more
Sun, 15 Mar 2020 12:52:30
سعودی عرب سے حال ہی میں لوٹے 71 سالہ کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی مہاراشٹر کے بلڈھانا ضلع میں ہفتہ کو دوپہر میں موت ہوگئی-
View more
Sun, 15 Mar 2020 12:33:52
بنٹوال کے امتاڈی میلینا علاقے میں پیش آئے ایک المناک واقعے میں ایم بی اے کی طالبہ نے صرف اس وجہ سے خودکشی کرلی، کیونکہ اسے خوف تھا کہ امتحان میں اس کارکردگی اطمینان بخش نہیں رہے گی۔
View more
Sun, 15 Mar 2020 12:28:35
نئی دہلی سے ایرناکولم کے بیچ دوڑنے والی ’منگلا ایکسپریس‘ سے سفر کررہے دومسافروں کو ریلوے پولیس نے کاسرگوڈ ریلوے اسٹیشن پر1کروڑ 40لاکھ روپوں کے ساتھ گرفتار کرلیاہے جس کے بارے میں معلوم ہواہے کہ یہ حوالہ کاروبار کی رقم ہے۔
View more
Sat, 14 Mar 2020 13:10:21
جوگ کے راستے پر کمبار کولی نامی مقام پر مسافروں سے بھرا ہواایک رکشہ اس وقت پلٹی ہوگیا جب وہ سڑک کے بیچ آنے والی گائے کو ٹکر مارنے سے بچنے کی کوشش کررہا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy