Sun, 08 Mar 2020 09:39:59
یس بینک سمیت نجی شعبے کے کچھ بینکوں کے بحران پر کانگریس نے ہفتے کے روز کہا کہ نریندر مودی حکومت کی قیاد میں ہندو واقعی خطرے میں ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ زیادہ تر اکاؤنٹ ہولڈر اکثریتی برادری سے ہیں۔
View more
Sun, 08 Mar 2020 09:19:14
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں دو ملیالم نیوز چینلوں - ایشیا نیوز اور میڈیا وَن- پر شمال مشرقی دہلی کے مسلم مخالف نسل کشی کو دکھانے کی وجہ سے نریندر مودی حکومت کے ذریعہ 48 گھنٹے تک پابندی لگائے جانے کے عمل کو جمہوریت کے چوتھے اور اہم ستون اور آئین ہند میں دی گئی اظہار رائے کی آزادی پر کھلا حملہ قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 23:08:53
دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام پر اب تک جن مسلم ممالک کے ردِعمل سامنے آئے ہیں،ان میں انڈونیشیا،ترکی،پاکستان اور ایران شامل ہیں۔ملیشیا و ترکی نے سی اے اے پر بھی حکومتِ ہندکی تنقید کی تھی۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 23:03:06
شمال مشرقی دہلی میں پرتشدد واقعہ کے بعد کئی لوگوں کے خلاف کارروائی ہوئی ہے جن میں دہلی کے میونسپل کونسلر طاہر حسین کا بھی نام شامل ہے۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 22:59:40
بہار میں ضلع مظفر پور کے کانٹی تھانہ علاقہ کے سرمس پور کے قریب آج ایک شدید سڑک حادثہ ہوا جس میں 12 افراد کی موت ہو گئی۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 22:54:57
یس بینک تنازعہ کی وجہ سے پورے ملک میں اس بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرس پریشان ہیں۔ کئی ریاستوں سے ایسی تصویریں سامنے آ چکی ہیں
View more